بوسنیا کی زندگی ایک پولِش عکاس کی نظروں سے

حسان خان

لائبریرین
فارسی میں پولینڈ کے لیے لہستان اور پولِش کے لیے لہستانی کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں۔ چونکہ میں بھی لسانی حوالے سے خالصیت کی طرف مائل ہوں اس لیے پہلے عنوان کے لیے لہستانی کا لفظ ہی چننے کا خیال آیا، لیکن چونکہ یہ لفظ عام فہم نہیں ہے اس لیے اس کے استعمال سے گریز کیا ہے۔ پھر بھی یہ بہتر سمجھا کہ ان دو الفاظ کا تعارف دے دیا جائے۔

مندرجہ ذیل تقریباً ساری تصاویر سرائیوو اور اس کے مضافاتی علاقوں کی ہے۔ صرف گاؤں والی تصاویر لُوکَومِیر کی ہیں۔
130915009.1_xl.jpg

IMGP1261.jpg

_IGP4473.jpg

_IGP4474.jpg

_IGP4475.jpg

IMGP1273.jpg

IMGP1523.jpg

IMGP1529.jpg

IMGP1530.jpg

IMGP1531.jpg


جاری ہے۔۔۔​
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
بالکل جیوٹی وی کی طرح لگ رہا ہے۔
گاؤں وغیرہ دیکھنے کے لائق اور دوسرے مقامات سینسر ہونے چاہیے تھے۔
ایک جگہہ سومنگ سوٹ میں تو بالکل گورا کلچر ہے اور گرین بوتل جو چند دنوں پہلے بہت چرچا ہوا تھا۔
گورنمنٹ آف یو اے ای نے یہاں کافی مسجدیں تمیر کروائیں ور دیگر ڈونیشن دیے۔
 

حسان خان

لائبریرین
بہت خوب
یہ بندہ ویسے چھلانگ کہاں لگا رہا ہے؟
IMGP4153.jpg

اس طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا تھا۔ :LOL:
زوم کر کے دیکھا جائے تو اس شخص کا (شاید خوف کی وجہ سے) منہ کھلا ہوا بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
خیر، ہم لوگ تو بس اچھا گمان ہی رکھ سکتے ہیں کہ اس شخص کو کسی قسم کی چوٹ نہیں پہنچی ہو گی۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
اس طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا تھا۔ :LOL:
زوم کر کے دیکھا جائے تو اس شخص کا (شاید خوف کی وجہ سے) منہ کھلا ہوا بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
خیر، ہم لوگ تو بس اچھا گمان ہی رکھ سکتے ہیں کہ اس شخص کو کسی قسم کی چوٹ نہیں پہنچی ہو گی۔ :)
اس کے سائے کو دیکھیں ذرا۔ یہ سامنے والی چٹانوں کے پیچھے موجود پانی میں گرنے لگا تھا :)
 
Top