ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو

زبیر مرزا

محفلین
بہت بہترین پشت صحنہ کا انتخاب فرمایا ہے محترم۔ لیکن نستعلیق کیوں استعمال نہیں کیا؟!
میں اُردو فونٹس کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتا - ایک سادہ سی تصویری شکل دی ہے شعر کو اورپینٹ نیٹ میں لکھا ہے
جس سے نایاب بھائی نے متعارف کرایا تھا-
 
Top