کیا میں لائبریرین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا؟

تلمیذ

لائبریرین
میرے پاس ایک کتاب ہے جس کا نام ہے لال کتاب یہ کتاب بنیادی طور پر ایک مسلمان نے اردو زبان میں لکھی تھی لیکن اب فائدہ ہندو اٹھا رہے ہیں ۔

جناب روحانی بابا صاحب ، کتابوں کے مشہور پورٹل 'آرچیوز' پر اس 'لال کتاب' کے بارے میں کچھ ربط ہاتھ لگے ہیں۔ شاید آپ کے لئے کسی دلچسپی کے حامل ہوں۔ مجموعی ربط حسب ذیل ہے:
http://archive.org/search.php?query=Lal Kitab
 
جناب ت@تلمیذ صاحب میرے پاس اصل کتاب موجود ہے
 
Top