تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

کیا کہہ دیا۔۔۔ شکار بنا لیا۔۔۔ ۔ میاں تم سے یہ امید نہ تھی۔۔۔ ۔ :)

لاحول کیجیے میاں۔۔۔ !!! کہاں کا شاپر۔۔۔ کیسا شاپر۔۔ کیوں امراؤ جان ادا کو ہمارے خلاف کیے دیتے ہیں۔ ان کے تعارف کا تاگا ہے۔۔ کہیں وہ بات کا رخ موڑ کر زبردستی اپنے تعارف کو شاپر نہ سمجھ بیٹھیں۔۔۔ ۔ :)
فکر مت کیجئے میں ایسا نہیں سمجھ رہی، آپ لوگ اپنی شاپری گفتگو جاری رکھیں :jokingly:
 
میں تو پہلے ہی شاپری خیالات کے بارے معذوری کا اظہار کر چکا۔۔۔ ویسے یہ پوری موبائل شاپر ہی کہیں اور لے چلتے ہیں۔۔۔ کوئی خوبصورت سا دھاگہ تلاشیے۔۔۔ :)
ایسا کیجئے ایڈمن سے کہ کر فورم میں اک شاپری سیکشن کھلوا لیں :tongueout4:
 
فلک شیر

محفلین
واہ۔ کیا کہنے ہیں جناب کے
اب چونکہ دنیا ایک شاپر ہے ............تو ثابت ہوا کہ شاپر بھی ایک دنیا ہے
اور چونکہ شاپر ہی دنیا ہے...........تو پتہ چلا کہ کل دنیا ہی شاپر ہے
اور چونکہ کل دنیا شاپر ہے۔۔۔ ۔۔۔ اس لیئے آپ بھی شاپر ہیں؟:thinking2::thinking2:
جزو کل نہیں ہوتا اور کل جزو نہیں ہوتا.............
سو استدلال غیر منطقی ٹھہرا........:):):)
 
جزو کل نہیں ہوتا اور کل جزو نہیں ہوتا.............
سو استدلال غیر منطقی ٹھہرا........:):):)
لیکن جب دنیا شاپر ہے تو آدمی دنیا کا جزو ٹھہرا ناں میاں۔ اور جزو کل سے جدا نہیں ہوتا۔ سو آدمی ایک شاپر ہے۔ منطقی استدلال
 
فلک شیر

محفلین
لیکن جب دنیا شاپر ہے تو آدمی دنیا کا جزو ٹھہرا ناں میاں۔ اور جزو کل سے جدا نہیں ہوتا۔ سو آدمی ایک شاپر ہے۔ منطقی استدلال
حضورجزو کل سے جدا نہیں ہوتا.................
مگر کل جزو ہر گز نہیں ہوتا..........
آپ پیندے کو گلاس نہیں کہہ سکتے.............سو اسی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم آدمی کو اس شاپری جنجال سے صاف بچا رہے ہیں :):):)
 
اگر جزو کل سے جدا نہیں تب بھی آدمی شاپر ہی ہوا، جیسا کہ مہدی نقوی حجاز بھیا نے بھی کہا :)
 
محمداحمد

لائبریرین
بھئی اس فلسفۂ شاپرییہ کے بانی کو تو بلاؤ کہ اس کے جزو یا کل ہونے کا مسئلہ ٹھکانے لگے۔ محمداحمد صاحب حاضر ہوں۔

ارے بھیا ! کیوں گناہگار کرتے ہیں۔ نین بھائی کی جگہ آپ نے ہمیں ٹیگ کردیا۔ ہم تو خود نیرنگ خیال بھائی کے ارادت مندوں میں شامل ہیں۔ :)
 
Top