ملائکہ

محفلین
محفلِ نعت خوانی سے ۔۔
نہیں ۔۔۔ آج میں اپنی بہن کے ساتھ لنچ پر گئی ۔۔ اسکی دوستوں کے ساتھ لنچ تھا۔۔۔ پھر انھوں نے گیم کھیلا میں نے نہیں کھیلا مجھے نہیں پسند۔۔ پھر تھوڑی سی ونڈو شاپینگ کی۔۔۔ اب رات میں شادی میں جاؤں گی۔۔۔
 
عمر سیف

میں آدھا تکہ صحیح تھا ۔۔ :)
 
نہیں ۔۔۔ آج میں اپنی بہن کے ساتھ لنچ پر گئی ۔۔ اسکی دوستوں کے ساتھ لنچ تھا۔۔۔ پھر انھوں نے گیم کھیلا میں نے نہیں کھیلا مجھے نہیں پسند۔۔ پھر تھوڑی سی ونڈو شاپینگ کی۔۔۔ اب رات میں شادی میں جاؤں گی۔۔۔
کون کون سے گیم کھیلے لوگوں نے جو ہماری بٹیا کو پسند نہیں؟ :) :) :)
 
ظفری

لائبریرین
وعلیکم السلام گڑیا ۔ کیا ہورہا ہے آج کل ؟ ۔۔۔ خصوصاً عید اور چودہ اگست کی چھٹیوں کے بعد ۔
 
Top