آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

عمر سیف

محفلین
اب دیکھیں۔
امجد میانداد
6puxht.jpg
 
سبھی محفلین کے لیے میری طرف سے، پلاسٹک کی مصیبت کے بجائے جیوٹ یعنی پٹسن کی ڈوری یا سوتلی کا بنا فائل کور یا فولڈر۔
اب دعا کریں سب کو سمجھ آ جائے تو یہ مارکیٹ میں بھی آ جائے۔

say_no_to_plastic_file_covers_folders_by_amjad_miandad-d6dbog9.jpg

زبیر مرزا ، الف نظامی ، محمدعلم اللہ اصلاحی ، شمشاد ، نیلم ، نیرنگ خیال ، ابن سعید قیصرانی ، بھلکڑ ، عمر سیف ، محمد احمد ، محمد اسامہ سَرسَری , الف عین , حسان خان , @ کاشفی , غدیر زھرا , ملائکہ , مقدس , یوسف-2 ، نبیل
 
بھلکڑ

لائبریرین
سبھی محفلین کے لیے میری طرف سے، پلاسٹک کی مصیبت کے بجائے جیوٹ یعنی پٹسن کی ڈوری یا سوتلی کا بنا فائل کور یا فولڈر۔
اب دعا کریں سب کو سمجھ آ جائے تو یہ مارکیٹ میں بھی آ جائے۔

say_no_to_plastic_file_covers_folders_by_amjad_miandad-d6dbog9.jpg

زبیر مرزا ، الف نظامی ، محمدعلم اللہ اصلاحی ، شمشاد ، نیلم ، نیرنگ خیال ، ابن سعید قیصرانی ، بھلکڑ ، عمر سیف ، محمد احمد ،
یہ بھیج کب رہے ہو!!!!!!!ہمیں!!!؟:p
 
سبھی محفلین کے لیے میری طرف سے، پلاسٹک کی مصیبت کے بجائے جیوٹ یعنی پٹسن کی ڈوری یا سوتلی کا بنا فائل کور یا فولڈر۔
اب دعا کریں سب کو سمجھ آ جائے تو یہ مارکیٹ میں بھی آ جائے۔

say_no_to_plastic_file_covers_folders_by_amjad_miandad-d6dbog9.jpg

زبیر مرزا ، الف نظامی ، محمدعلم اللہ اصلاحی ، شمشاد ، نیلم ، نیرنگ خیال ، ابن سعید قیصرانی ، بھلکڑ ، عمر سیف ، محمد احمد ، محمد اسامہ سَرسَری , الف عین , حسان خان کاشفی , غدیر زھرا , ملائکہ , مقدس , یوسف-2 ، نبیل
 
زبیر مرزا

محفلین
لاجواب تحفہ جناب امجد میانداد - بلاشبہ فی زمانہ ماحول دوست اشیاء ہی میں ہماری بہتری ہے
یہ توتحفہ تو ماحولیاتی آلودگی کم کرکے آنے والی نسلوں کو بھی ملے اگا
 
مہ جبین

محفلین

پیارے بھائی زبیر مرزا کے خلوص بھرے تحفے کے لئے بیحد ممنون ہوں
اللہ تم کو دین و دنیا میں سرخرو فرمائے کہ مجھے ایسا بہترین تحفہ بھیجا ہے ، سچ دل خوش ہوگیا
ماشاءاللہ بہت بہترین دھاگہ شروع کیا ہے جس میں سے محبت و اپنائیت کی خوشبوئیں آرہی ہیں اور سب محفلین کو ایک موتیوں کی مالا میں پرو کر اپنی محبت کا اسیر کرلیا ہے
اللہ میرے بھائی کو ہر دلعزیزی کی دولت سے مالامال فرمائے آمین
 
Top