آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

زبیر مرزا

محفلین
امجد میانداد کے لیے



Floto-mens-Italian-Leather-Briefcase.JPG
 

حسان خان

لائبریرین
بھئی یہ تو میں لے رہا ہوں انیس کے لیے دوسرا لے آؤ :)

اس تصویر میں اچھے خاصے پان نظر آ رہے ہیں۔ :)
ہم سب کے حصے میں بآسانی ایک ایک پان آ جائے گا۔

ویسے آپ کا بھی دھوراجی کا پان کھانے کا ضرور اتفاق ہوا ہو گا۔
 

زبیر مرزا

محفلین
مجھے تو یہ بناؤ سنگھار کا سامان لگ رہا ہے :D

ارے بھائی کیا لڑکے بناؤسنگھار نہیں کرتے ذرا کسی حجام کی دوکان ( پارلر) پرجانا اپنے محلے کے دیکھنا کیا تیاریاں ہوتی ہیں
ماسک سے لیکر بال رنگنے تک :)
احمد بھائی سادہ آدمی ہے ان کی بھی گرومنگ ہوجائے گی
 
Top