آٹھویں سالگرہ محفلین کو دنیا کی سیر کرائیں

نیلم

محفلین
ارے واہ کتنا مزا آئے گا نا دنیا گھومتے ہوئے،،،لیکن اتنے ڈھیر سارے پیسے کہاں سے لیں گے ہم ،،،کوئی چندہ جمع کرنے کا بھی انتظام ہونا چایئے :p
 

نیلم

محفلین
ساری لڑکیاں تیار ہوجائیں نیرنگ خیال کو اپنے ساتھ لے جائیں یہ گاڑی ڈرائیوکرنے اور سامان اُٹھانے
کے کام آئے گا:) - نیلم ملائکہ فرحت کیانی ناعمہ عزیزعائشہ عزیزعینی شاہ ماہا عطا
دبئی جائیں شاپنگ کریں محفل کی سالگرہ کی خوشی میں ٹرپ میں نے ارینج کیا ہے پیسے آپ لوگ
ابن سعید سے لیں اور گھوم کے آئیں اورہاں میرے لیے بادام والی کھجوریں لانا مت بھولیے گا :)
dubai-shopping-festival.jpg


cityscapes_dubai_DSC_0351_sRGB_y.jpg
چلیئے جی ہم تو ریڈی ہوگئے
یہ رہا میرا سامان ،،،جلدی میں بس اتنا سا ہی لا سکی ہوں ،،،. زبیر مرزا بھائی ،،،کسی کی ڈیوٹی بھی لگائے ہم سب لڑکیوں کا سامان اُٹھانے کی ۔۔۔:D
 

نیلم

محفلین
تو اور کیا زبیر بھائی نے خود دعوت دی ہے
ذرا تگڑی شاپنگ کرنا اگلی دفعہ شاید موقع نہ ملے :p
ارے فکر مت کریں ،،ایسے موقعے روز روز تھوڑی ملتے ہیں ،،دوبئی فیسٹول جائیں اور شاپنگ نہ کریں یہ کیسے ہوسکتا ہے وہ بھی زبیر مرزا بھائی کے خرچے پر :D
 
Top