نواز شریف شوکت خانم میں

سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ قانون کا احترام کرنے اور سکھانے والی جماعتیں قانونی حجت پوری کرنے کے لیے ملک بھر میں قائم چودہ ٹریبونلز میں کیون نہیں جاتیں ۔ ایک ایک حلقے کی شکایت رجسٹر کرائیں ،ٹھوس ثبوت فراہم کریں ، غیر ملکی مبصرین بھی جائزہ لے رہے ہیں قائد اعظمٌ اگر ہوتے تو اسی طرح قانونی جنگ لڑتے نا کہ سڑکوں اور چورنگیوں پر مجمع اکٹھا کرتے ۔
بالکل متفق ۔ ملک بھر میں جن 40 کے قریب حلقوں سے شکایات آئی ہیں ان میں کامیاب ہونے والے امیدوار ان سب ہی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں
www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/05/130514_fafen_report.shtml?print=1
اب ان کیسز کی تحقیق کروانے کی بجائے دھرنوں کی راہ اسی لیے اختیار کی جا رہی ہے کہ اپنی خامیوں کو چھپایا جائے ۔ اس دوران ورکرز کی سطح پر جو سرپھٹول ہو رہی ہے جو نفرتیں جنم لے رہی ہیں ان کے ذمہ دار یہ سب لیڈر ہیں ۔
 
زرقا مفتی

محفلین
بات یہ ہے زرقا کہ کرپشن صرف مالی نہیں ہوتی اخلاقی بھی ہوتی ہے دوسرے سیاست دانوں کی مالی کرپشن کو ہائی لائٹ کرنے والوں کو اپنے لیڈر کی مورل کرپشن بھی یاد رکھنی چاہیے ۔ اگر کچھ سیاست دانوں کی مالی کرپشن مشہورہے ویسے ہی عمران خان کا کردار سب کو معلوم ہے ۔ آج جماعت اسلامی سے شیک ہینڈ کر کے اس نے بپتسمہ نہیں لے لیا ۔

اخلاقیات کا پرچار آپ کے منہ سے جچتا نہیں ۔
 
زرقا مفتی

محفلین
بالکل متفق ۔ ملک بھر میں جن 40 کے قریب حلقوں سے شکایات آئی ہیں ان میں کامیاب ہونے والے امیدوار ان سب ہی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں
www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/05/130514_fafen_report.shtml?print=1
اب ان کیسز کی تحقیق کروانے کی بجائے دھرنوں کی راہ اسی لیے اختیار کی جا رہی ہے کہ اپنی خامیوں کو چھپایا جائے ۔ اس دوران ورکرز کی سطح پر جو سرپھٹول ہو رہی ہے جو نفرتیں جنم لے رہی ہیں ان کے ذمہ دار یہ سب لیڈر ہیں ۔
ن لیگ اور اس کی اتحادی فنکشنل لیگ سے کہیے سندھ میں احتجاج کی کال فورا واپس لے لے اور نفرت کی سیاست سے گریز کرے
 
خبریں بولتی ہیں
01_04.jpg

http://e.jang.com.pk/05-15-2013/lahore/pic.asp?picname=01_04.jpg

1823.gif

http://e.jang.com.pk/05-15-2013/lahore/pic.asp?picname=1823.gif

کیسا حسنِ اتفاق ہے کہ نواز شریف آرمی چیف اور سعودی سفیر کو ایک ہی روز عمران خان کی عیادت کا خیال آیا
یہ ہیں پی ٹی آئی کی کارکن :applause:
ماشاءاللہ کسی مخالف کی کیا ضرورت ہے خود ہی مشکوک بنا ئے جا رہی ہیں پارٹی کو۔
 
ن لیگ اور اس کی اتحادی فنکشنل لیگ سے کہیے سندھ میں احتجاج کی کال فورا واپس لے لے اور نفرت کی سیاست سے گریز کرے
جی آپ نے وفور ِجذبات میں غور نہیں کیا میں نے سبھی جماعتوں کے متعلق کہا ہے ۔ اس معاملے کا فیصلہ کرنا الیکشن کمشن اور عدلیہ کا کام ہے کہ کہاں دھاندلی ہوئی ہے ۔ سیاسی جماعتیں غیر جانب دار ہو ہی نہیں سکتیں اور غریبوں کے بچوں کو دھرنوں میں مروا رہی ہیں ۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
نواز شریف کے قلمی قلی مسلسل عمران خان کو گا لی دے رہے ہیں ۔ سرتا پا میاں صاحب سیاسی اور کاروباری ہیں اورعمران خان سے ملاقات کا مقصد اخلاقی برتری قائم کرنے کی کوشش ہے ۔ اگر وہ سچے ہیں تو اپنے اخباری نوکروں کو دشنام سے روکیں کپتان جیسا بھی ہے اس کا ظاہر اور باطن ایک سا ہے ۔ ھارون الرشید
 
بے چارہ ہارون رشید
اسے چاہیے اب ریٹائرمنٹ لے کر خدمت خلق کرے۔ خوامخواہ دوسروں کے نام رکھنا اچھا کام نہیں
 
نواز شریف کے قلمی قلی مسلسل عمران خان کو گا لی دے رہے ہیں ۔ سرتا پا میاں صاحب سیاسی اور کاروباری ہیں اورعمران خان سے ملاقات کا مقصد اخلاقی برتری قائم کرنے کی کوشش ہے ۔ اگر وہ سچے ہیں تو اپنے اخباری نوکروں کو دشنام سے روکیں کپتان جیسا بھی ہے اس کا ظاہر اور باطن ایک سا ہے ۔ ھارون الرشید
میرا خیال ہے ہر ریگولر ریڈر کو پتا ہو گا کہ کل تک یہی شخص نون لیگ کا سب سے بڑا حمایتی تھا اور صرف اس کے قصیدے ہی لکھا کرتا تھا۔
 
زبیر مرزا

محفلین
یہ دھاگہ تواسٹارپلس کا ڈرامہ بنتا جارہا ہے - کیونکہ ساس بھی کبھی بہوتھی - جمائما کا ذکرآچکا ہے
اب نجانے کن کن شکوک وشہبات اورخدشات کا ذکرہوگا- دھاگہ نوازشریف کے ایک غلط عمل یعنی عیادت کے لیےجانے پر
کُھلا تھا لیکن بھلا ہو گھریلوسیاست کے ماہرین کا کہ اس میں مرچ مسالہ شامل ہوہی گیا
 
مہ جبین

ایسی سیاست سے تو خاموشی بھلی۔۔۔۔۔۔۔۔ سو فیصد متفق زبیر مرزا
 
صرف دھاندلی نہ کہیں بلکہ مکمل ثبوت کے ساتھ قانونی کروائی کریں ، نہ جانے روکا کس نے ہے ؟
لیڈر قانونی کارروائی میں لگ جائیں گے تو ورکرز کو کیسے مصروف رکھیں گے ؟ یہ سارا شور ہے ہی عوام الناس کو کام سے لگائے رکھنے کے لیے ۔
 
زرقا مفتی

محفلین
جی آپ نے وفور ِجذبات میں غور نہیں کیا میں نے سبھی جماعتوں کے متعلق کہا ہے ۔ اس معاملے کا فیصلہ کرنا الیکشن کمشن اور عدلیہ کا کام ہے کہ کہاں دھاندلی ہوئی ہے ۔ سیاسی جماعتیں غیر جانب دار ہو ہی نہیں سکتیں اور غریبوں کے بچوں کو دھرنوں میں مروا رہی ہیں ۔

اس میں وفورِ جذبات کی نہیں حقائق کا تذکرہ ہے ۔ عدالتیں اور الیکشن کمیشن ان کی درخواستوں پر ہی غور کرتے ہیں اس لئے یہ ہی جائیں۔ ہماری درخواستیں تو رد کی جا رہی ہیں اسی لئے دھرنے دے رہے ہیں
آپ کو تو یہ معلوم نہیں کہ یہ امیروں کے بچے ہیں یا غریبوں کے ۔ یہ وہ کلاس ہے جسے الیکشن ہونے یا ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ یہ صرف ملک کو بدلنے کے لئے باہر نکلی ۔
 
زرقا مفتی

محفلین
اوپر زرقا مفتی نواز شریف اور عمران خان کی کسی ڈیل کا ذکر کر رہی تھیں نا شاید اس نے روکا ہو
میں نے کسی ڈیل کا ذکر نہیں کیا بلکہ نواز شریف کی آمد کا مقصد بتایا۔
ابھی ٹی وی پر خبر چل رہی ہے کہ جمشید دستی ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں۔ اس شمولیت پر انہیں وزارت کی خلعت پہنائی جائے گی مگر اس کے بدلے اُنہیں نئے صوبے کے مطالبے سے دستبردار ہونا ہوگا
 
Top