فرحت کیانی

لائبریرین
یہاں تو موسم گرم ہی ہے اپیا
ہم لوگ تو کل ووٹ ڈالنے کے بعد رات کو سفر میں تھے۔ پورا راستہ بارش بھی تھی اور ٹھنڈی ہوائیں بھی۔ گھر پہنچے تو یہاں بھی بوندا باندی ہو رہی تھی جو ابھی بھی جاری ہے۔ مزے کا موسم ہو رہا ہے۔ :)
 
تصویروں سمیت اگر ممکن ہو تو۔ :)
پھر ان شاءاللہ بات ہوتی ہے۔
شب بخیر اور اللہ حافظ۔
اس اندھیرے میں کون سی تصویر فرحت بٹیا؟ ویسے آج شام کی دو تین تصاویر ہم نے گوگل پلس پر شریک کی ہیں۔ ان میں سے ایک تو فوٹو اسفئیر بھی ہے۔ :) :) :)
 
Top