نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

نایاب

لائبریرین
محترم فاتح بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ ایسی بابرکت لغت دی ہے ٹائپنگ کے لیئے کہ سبحان اللہ
جس دن سے ملی ہے اللہ مہربان ہوگیا ۔۔ ماشاءاللہ
صرف دو صفحے ٹائپ کرنے کی مہلت ہی ملی ہے تلاش رزق کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔
امید ہے کہ اس ہفتے بھی مصروفیت رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔
کام کچھ ایسا ہے کہ خود جانا ہی نہیں بلکہ سارا دن رہنا پڑتا ہے سائٹ پر ۔۔۔۔۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
محترم فاتح بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایسی بابرکت لغت دی ہے ٹائپنگ کے لیئے کہ سبحان اللہ
جس دن سے ملی ہے اللہ مہربان ہوگیا ۔۔ ماشاءاللہ
صرف دو صفحے ٹائپ کرنے کی مہلت ہی ملی ہے تلاش رزق کے بعد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
امید ہے کہ اس ہفتے بھی مصروفیت رہے گی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کام کچھ ایسا ہے کہ خود جانا ہی نہیں بلکہ سارا دن رہنا پڑتا ہے سائٹ پر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ تو آپ نے بہت خوش کن خبر سنائی ہے نایاب بھائی۔۔۔ دل خوش ہو گیا۔۔۔ مولا برکت دے مزید۔۔۔
 
وہ تو ٹھیک مگر کس طریقے سے کرنے ہیں؟

مزمل ، چاہیں تو google docs میں سپریڈ شیٹ بنا لیں اور ہر لفظ ، خط کشیدہ الفاظ اور محاورے لکھنے ہیں ۔ ساتھ میں صفحہ نمبر بھی لکھنا ہے۔

اسی دھاگہ میں فاتح اور ایک آدھ اور ممبر نے تفصیلی طریقہ اور مثال کے طور پر فائل بھی منسلک کی ہے۔
 
جی میں نے شمشاد بھائی کی منسلک شدہ فائل دیکھ لی۔ اسی طرح کرتا ہوں۔ سارے الفاظ اور محاوروں کے ساتھ ان کا صفحہ نمبر لکھتا ہوں۔ اور ہر اصل لفظ کے ساتھ ایک الف۔
 
باباجی

محفلین
فاتح بھائی
واقعی نایاب شاہ جی کی بات ٹھیک ہے
لیکن شکر ہے میں نے 95٪ کام کرلیا ہے ۔۔۔ صرف صفحہ نمبر ڈالنا باقی ہیں
وہ بھی انشاءاللہ آج شام تک مکمل کرکے محب بھائی کو ای میل کردوں گا
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں تو پیپرز کی وجہ سے مصروف ہوں، اتنا وقت نہیں مل رہا۔ اور پھر پیپرز کے بعد "احمد فراز کی نظمیوں " والا کام جہاں سے چھوڑا تھا، وہاں سے دوبارہ شروع کروں گا۔ پہلے وہ مکمل کرنا ہے۔
سوری بھیا۔
 
شوکت پرویز

محفلین
یہاں آفس میں لنک نہیں کھل رہی، اور گھر پہنچنے کے بعد فرصت (اور فی الحال تو کمپیوٹر بھی) دستیاب نہیں۔۔۔
لیکن میرے پاس (یہاں آفس میں) فرہنگ آصفیہ کی چاروں جلدیں پی ڈی ایف شکل میں موجود ہیں، جو میں نے شاید کینیڈا یونیورسٹی کی ویبسائٹ سے ڈاون لوڈ کی تھیں۔ آپ کہیں تو اسے شروع کر دیتا ہوں۔۔۔
عائشہ عزیز فاتح
 
عائشہ عزیز

بھیا ہم پہلے اس پر کام کریں گے ناں
کیونکہ اکیلے تو یہ کام نہیں ہوسکتا۔ اس کے لیے ٹیم ورک ہی ٹھیک رہے گا۔
باقی لنک تو میرے پاس کھل رہا ہے۔ فاتح بھیا ہی بتائیں گے کیا پرابلم ہے
 
Top