لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
تم جیسی کام چور بہنیں بھی کسی کی نہ ہوں۔

images
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ کون سا کوئی ٹھنڈی لسی تھی۔ ایک ہفتے سے رکھی ہے تو اب تک تو اچھی خاصی گرم ہو چکی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں، تمہاری موجودگی میں تمہیں ہی دی تھی اور وہ بھی اس وقت جب تم نے اس کی فرمائش کی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو وہاں کیا تمہارا بھوت تھا جس نے اس وقت لسی لی تھی۔

آئندہ تب تک کچھ نہیں ملے گا جب تک پیشگی ادائیگی نہیں ہوتی۔
 
Top