
اسلامی انقلاب کے بعد حسین امانت کو ایران چھوڑنا پڑا کیونکہ بہائیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا گیا تھا۔
ہم نے تو سنا تھا کہ بہائی بھی خود کو ”مسلم“ سمجھتے ہیں۔ گو کبھی کسی بہائی سے ملاقات نہیں ہوئی۔ لیکن میرے ایک قریبی دوست اور این ای ڈی کے استاد اکثر بہائیوں کے اجتماع میں جایا کرتے تھے۔ ان کا تو یہی کہنا ہے کہ بہائی بھی خود کو ”اپ ڈیٹیڈ مسلمان“ سمجھتے ہیں۔احمدیوں کے برخلاف بہائی اپنے مذہب کو اسلام سے الگ مذہب مانتے ہیں، اس لیے اُنہیں غیر مسلم قرار دینے کی بات نادرست ہے۔ ہاں، یہ بالکل حقیقت ہے کہ انقلاب کے بعد سے ایرانی حکومت نے ان کا ناطقہ بند کیا ہوا ہے اور یہ چھوٹا سا مذہبی گروہ جبر کا شکار ہوتا آیا ہے۔
خوب یاد دلا دیا۔ اعتراض کرنے والے خود ایران میں بیٹھ کر ہمیں غدار کا لقب دے رہے تھے۔ اس لئے میرے"ایران ایران" کرنے پر ان کی طرف سے اعتراض جڑنے کا امکان نہیں۔اب ساجد بھائی کو ایران ایران کرنے کا طعنہ ملے گا کسی نامعلوم ممبر کی طرف سے![]()
اچھا تو اس لیے ایران پر بنایا ہم بھی کہیں دنیا مین 206 ممالک میں اور کسی پر کیوں نہین بنایا ابھی بھی ان کا الو سیدھا کیا جا رہا ہےخوب یاد دلا دیا۔ اعتراض کرنے والے خود ایران میں بیٹھ کر ہمیں غدار کا لقب دے رہے تھے۔ اس لئے میرے"ایران ایران" کرنے پر ان کی طرف سے اعتراض جڑنے کا امکان نہیں۔![]()
اوہ بھائی ، 8 ممالک اکٹھے ہی مت ڈکارو ، پیٹ خراب ہو جائے گا۔اچھا تو اس لیے ایران پر بنایا ہم بھی کہیں دنیا مین 206 ممالک میں اور کسی پر کیوں نہین بنایا ابھی بھی ان کا الو سیدھا کیا جا رہا ہے![]()