مبارکباد یک ہزاری سید شہزاد ناصر

محترم سید شہزاد ناصر صاحب اس موقع پر آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
جناب سچ پوچھیں تو یہ آپ کی محبت ہے :)
29 دن میں یک ہزاری بن جانے کا سوچا بھی نہ تھا
گویا آگ لینے گئے پیغمبری مل جانے والا حساب ہوا
اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے آمین
 
SAM_2649-1.jpg
 
Top