عائشہ عزیز

لائبریرین
اب عنوان قبل از نفس مضمون فرمائش ہو گی تو ایسا ہی کچھ وقوع پذیر ہوگا نا شونا۔ :) :) :)
ارے بھیا کچھ آسان سے عنوان دیں۔
نفس مضمون فرحت اپیا پر چھوڑ دیا تو وہ لکھیں گی ہی نہیں ۔۔۔عنوان دینے سے کم از کم سوچیں گی تو ضرور :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
سرمئی سناٹا
نخلستانی چڑیلیں
چھبیس ایک ترسٹھ
سبک خرام سبا
مزید؟ :) :) :)
:shock: :roll: :thinking: :openmouthed:


بھیااااا یعنی آپ چاہتے ہیں کہ فرحت آپی بے پر کی لکھنے کے بارے میں سوچیں بھی نہ؟ :p
تو اور کیا۔ بس اصل بات ہی یہی ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ میں لکھنا تو کیا اس بارے میں سوچ بھی نہیں رہی :openmouthed:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:shock: :roll: :thinking: :openmouthed:



تو اور کیا۔ بس اصل بات ہی یہی ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ میں لکھنا تو کیا اس بارے میں سوچ بھی نہیں رہی :openmouthed:
آپ سوچیں گی بچو!
اور ضرور سوچیں گی۔ :)
بس کہہ دیا تو کہہ دیا پہلی فرصت میں ایک عدد بے پر کی لکھ دیجئے!
 
Top