مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
زبردست فرحت!

اتنا اچھا لکھا ہے کہ دل خوش ہو گیا لہذا معذرت قبول کی جاتی ہے :happy:
شکریہ شکریہ۔ :) مجھے اتنا ڈر لگ رہا تھا کہ جن لوگوں نے دھاگہ کھولنے کا ارادہ کیا ہو گا وہ سب مجھے خوب کوسیں گے۔
لیکن مجھے کرنا ہی تھا۔ اور پتہ ہے بیچ میں میں نے اپنا کام بھی کرنا تھا تو لکھنے اور پوسٹ کرنے میں دیر ہو رہی تھی اور مجھے یہ ڈر تھا کہیں کسی نے ایڈوانس مبارک کا دھاگہ کھول ہی نہ دیا ہو۔
 
ڈر کیوں بھئی ، اتنا شاندار لکھا جسے پڑھ کر سب خوش ہوں گے آپ دیکھنا :happy:
 
Top