مقدس
لائبریرین
اوئی۔۔ نینوں بھیااااا میں مشوم ہوں اچھامسجد جانے سے آدمی نیک ہو جاتا آدمی۔ پھر بھائی سے محروم ہو جاو گی شیطان لڑکی![]()
بھابھی کو بتاؤن گی اب۔۔ دیکھنا آپ ذرااگر میری بہن ہو تو پیاری لگانے کی چنداں ضرورت نہیں۔ یہ طے ہے۔![]()
ڈرامہ بھیا ہیں ناں۔،۔ اور کونبس تم نام بتاؤ۔۔۔ ۔
میں بھی ان سے پوچھوں گا طریقہ تمہیں ستانے رلانے کا