کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
اسما کا تو مجھے علم نہیں۔ تبسم کو میں نے پھر سے مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا ہے۔ منتر ابھی پورا تو نہیں ہوا لیکن تجربے جاری ہیں۔
 
Top