محفل دا پِنڈ

اسد عباسی

محفلین
اب ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں پنڈ میں۔۔۔ ۔۔۔ !​
سوال نمبر ایک۔۔۔ ! اگر ایک دن کے لیئے آپ کو پنڈ میں لے جایا جائے تو کونسا کام ہے جو آپ وہاں کرنا چاہیں گے؟:battingeyelashes:
اگرمیں ایک دن کے لئے پنڈ جاؤں تو پورا دن کھیتوں میں کچے راستوں پر،ندی کے کنارے گھومتا رہوں گا اور رات میں گھر کی چھت پر چارپائی بچھاؤں گا اور آس پاس کے نظارے دیکھوں گا وہ ٹڈیوں کی آوازیں سنوں گا۔
آسمان پر تارے دیکھوں گا جو شہر کی نسبت گاؤں میں زیادہ مقدار میں نظر آتے ہیں اور ان کی چمک بھی زیادہ ہوتی ہے۔:rolleyes:
 
تعبیر

محفلین
یہ ہے چھانگا مانگا کا سفید مور​
وہاں میں نے یہ مور بہت دیکھئے​
402273_375894505817022_865777835_n.jpg
یہ مور پیچھے نظر نہیں آرہا تھا اور اسی کی شکایت لگانی تھی لیکن لگتا ہے کہ مور ڈر گیا بےچارا :p اسی لیے اب خود بخود نظر آرہا ہے۔
ویسے عینی بہت ہی شاندار تصاویر ہیں ایک سے بڑھ کر ایک خوب ہے۔ :applause:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ مور پیچھے نظر نہیں آرہا تھا اور اسی کی شکایت لگانی تھی لیکن لگتا ہے کہ مور ڈر گیا بےچارا :p اسی لیے اب خود بخود نظر آرہا ہے۔
ویسے عینی بہت ہی شاندار تصاویر ہیں ایک سے بڑھ کر ایک خوب ہے۔ :applause:
جی اپیا شکر ہے نظر آگیا کل میں نے سیل فون سے پنڈ کو دیکھا تو سوچا ہا! یہ مور کہاں بھاگ گیا:heehee:
شکریہ اپیا!
 
تعبیر

محفلین
پیر کی توہین کررہی ہیں، کیوں جل کر راکھ ہونا ہے! :p
میں تو کچھ بولی ہی نہیں بلکہ جی حضور جی حضور کہ رہی تھی اور ہاں میں ہاں ملانے کی کوشش کر رہی تھی بس :p

پیر ہی جل کر کباب نہ ہوجائیں کہیں:devil:
ہاہاہا
واہ عینی واہ آپ کو بھی جواب دینا آتا ہے بڑی بات ہے ۔ :p
 
عاطف بٹ

محفلین
میں تو کچھ بولی ہی نہیں بلکہ جی حضور جی حضور کہ رہی تھی اور ہاں میں ہاں ملانے کی کوشش کر رہی تھی بس :p
اسی لئے بچ گئی ہیں۔ :ROFLMAO:
ہاہاہا
واہ عینی واہ آپ کو بھی جواب دینا آتا ہے بڑی بات ہے ۔ :p
خواجہ کا گواہ ڈڈو! :D
 
Top