آج کی تصویر - 1

کچھ سمجھ نہیں آیا یہ بکرا اصلی ہے یا نقلی؟؟؟
نقلی بکرے جنگلوںمیں پھرتے ہیں کیا؟

ہو سکتا ہے فوٹوگرافر نقلی بکرا کندھے پر اٹھائے پہاڑوں پر گھومتا ہو، اور یہ آواز لگاتا ہو، تصویر کھچالوووووو تصویر کھچالوووووووووو
 
Top