قائد اور اتاترک

حسان خان

لائبریرین
"Another great figure, a world figure, that has passed away is Mustafa Kemal Ataturk. His death has come as the greatest blow to the Muslim East. In Persia and Afghanistan, in Egypt and of course in Turkey, he demonstrated to the consternation of the rest of the world that Muslim Nations were coming into their own. In Kemal Ataturk the Islamic world has lost a great hero. With the example of this great man in front of them as an inspiration, will the Muslims of India still remain in quagmire?"
[Muhammad Ali Jinnah's Presidential Address at the annual session of the All-India Muslim League held at Patna, 26th-29th December, 1938]

Source: Some Recent Speeches and Writings of Mr. Jinnah, Jamil uddin Ahmed, 1942, pg 66
 

حسان خان

لائبریرین
603270_10151155052396541_1267088339_n.jpg
 

arifkarim

معطل
پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح کی صورت میں اتا ترک حاصل ہوا لیکن اگر ملک کی تخلیق کے بعد زندگی کے دس مزید سال بھی میسر آجاتے تو یقیناً وطن عزیز آج ترکی کے شانہ بشانہ کھڑا ہوتا!
 
مصطفیٰ کمال کسی طرح بھی اتا ترک کہلانے کے لائق نہیں !
موصوف کا ترکی النسل ہونا مشکوک ہے جبکہ یہودیوں کے ایجنٹ ہونے کے تو کافی شواہد ملتے ہیں ۔!
 
یار یہ ترکی کا چاہنے والا پاکستان میں کیا کر رہا ہے۔۔۔:rolleyes:
ویسے سنا ہے کہ اتاترک اور سرسید کے نظریات یکساں سے تھے۔۔
ویسے میں زیادہ نہیں جانتا کمال بھائی کے بارے میں۔۔۔:biggrin:
 

متلاشی

محفلین
مصطفیٰ کمال پاشا تو غدار تھا۔۔۔! اس کا کردار تو میر جعفر اور میر صادق کا سا ہے ۔۔۔!
اس نے عربی زبان کو ختم کیا۔۔۔ ٹوپی اور برقعہ پہننے پر پابندی لگائی۔۔۔! اور سب سے بڑھ کر خلافت کے خاتمے میں انگریز کا دستِ راست بنا۔۔۔!
اس لئے اس کا تو مسلمان ہونا ہی کافی مشکوک ہے چہ جائیکہ اسی اتاترک کا خطاب دیا جائے ۔۔۔!
ویسے بھی انگریز سرکار اپنے وفا داروں کو ایسے خطابات اور میڈلز وغیرہ سے اکثر نوازتی رہتی ہے۔۔۔!
 
یار یہ ترکی کا چاہنے والا پاکستان میں کیا کر رہا ہے۔۔۔ :rolleyes:
ویسے سنا ہے کہ اتاترک اور سرسید کے نظریات یکساں سے تھے۔۔
ویسے میں زیادہ نہیں جانتا کمال بھائی کے بارے میں۔۔۔ :biggrin:
ان جناب نے بھی ایک اپنا فتنہ نکالا تھا۔ بحث نہیں کرنی
 
کمال کی پیدائش یونان کے ایک علاقے سلونیکا میں ہوئی جو سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ اور یاد رہے کہ اس علاقے میں یہودیوں کی اکثریت تھی اور یہودی بھی وہ جو بظاہر مسلمان تھے لیکن درپردہ یہودی ! جسے ترکی میں "یہودِ دونمہ ‘‘ کہتے ہیں !!!
 

متلاشی

محفلین
حسان خان ۔۔۔اگر آپ کومیرے یا کسی بھی رکن کے مندرجات یا مراسلہ سے اختلاف ہو تو اپنا موقف بادلائل واضح کیجئے ۔۔۔! محض ‘‘پر مزاح’’ کی ریٹنگ دینا میرے نزدیک تو غیر شائستہ فعل ہے ۔۔۔!
 

حسان خان

لائبریرین
حسان خان ۔۔۔ اگر آپ کومیرے یا کسی بھی رکن کے مندرجات یا مراسلہ سے اختلاف ہو تو اپنا موقف بادلائل واضح کیجئے ۔۔۔ ! محض ‘‘پر مزاح’’ کی ریٹنگ دینا میرے نزدیک تو غیر شائستہ فعل ہے ۔۔۔ !

آپ کی باتوں کا کیا جواب دے سکتا ہوں حضرت؟ :p
 
Top