چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

محب علوی

لائبریرین
بڑی پیرنی تو آجکل مکمل غائب ہیں ، لگتا ہے کوئی سخت قسم کا چلہ کاٹا جا رہا ہے اور قیصرانی کے مستقبل بارے سخت اندیشوں میں مبتلا ہوں۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
بڑی پیرنی تو آجکل مکمل غائب ہیں ، لگتا ہے کوئی سخت قسم کا چلہ کاٹا جا رہا ہے اور قیصرانی کے مستقبل بارے سخت اندیشوں میں مبتلا ہوں۔ :)
پیروں کا دستِ شفقت سر پر ہو تو آخرت سنور ہی جاتی ہے۔ مجھے اب تمہاری فکر کھائے جا رہی ہے کہ تم تو ہو ہی بے پیرے :)
 
محب علوی

لائبریرین
پیروں کا دستِ شفقت سر پر ہو تو آخرت سنور ہی جاتی ہے۔ مجھے اب تمہاری فکر کھائے جا رہی ہے کہ تم تو ہو ہی بے پیرے :)

اب مجھے تمہارے ساتھ ساتھ تمہاری پیرنی کی بھی فکر ہو رہی ہے کہیں چلہ زیادہ مشکل ہی نہ ہو۔ :)

شکر ہے کہ میں بے پیر ہوں ورنہ روز دست شفقت سے کسی کام کا نہ رہتا ۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top