میرا پِنڈ-سرائچ

DSC00280.jpg
 
اسے دیکھ کر بچپن کی وہ اوٹ پٹانگ نظم یاد آگئی جو سکول کے لڑکوں میں کافی مشہور تھی۔۔۔ آی ایم نے پنےّ۔۔۔ ۔پنج ست گنےّ :D
میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن میرے بچپن کے دن
آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے
میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
میرا بچپن کسی مول لادے کوئی
 

محمدصابر

محفلین
مجھے سب تصویر کو زبردست ریٹ کرنا تھا۔ تصویروں میں ایسا کھویا کہ ریٹنگ دینا بھول گیا۔ اب زبردست275x کی ریٹنگ اسی ایک پوسٹ میں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میں نے لکھا تھا کہ کھل کی بوری رکھ کر لاتے ہیں
گورنمنٹ سکول ایسے ہی ہوتے ہیں:)
پھر شاید لکھنے میں ایسے لکھا گیا ہو گا۔
ایک آدمی دودھ بیچ کر واپس آرہا ہے۔واپسی پر لوگ موٹر سائیکل پر ہی رکھ کی بوری رکھ لیتے ہیں۔اور بعض نے تو دو،دو تین تین رکھی ہوتی ہیں۔دودھ والوں کی پسندیدہ موٹر سائیکل یاماہا 100 ہوتی ہے
ویسے کھل کیا ہوتا ہے؟
 
Top