مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

مقدس

لائبریرین
مجھے بہت غصہ آ رہا ہے کہ میں نے پہلے کیوں نہیں دیکھا
مبارک باد لیپی سے آ کے دوں گی
 
محمدعمر

محفلین
دھاگے کا عنوان دیکھا تو لگا کہ آپ نے کوچہ ملنگاں میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور سند بھی پا لی ہے
لیکن دھاگہ کھلا تو یہاں تو معاملہ بالکل مختلف نکلا

بہرحال ایک ہزاری منصب سنبھالنا بہت بہت مبارک ہو
 
باباجی

بہت بہت شکریہ عمر بھائی
 
محمدعمر

محفلین
Top