اہل تشیع یعنی شیعہ لوگ دس محرم کو شام کے وقت شامِ غریباں مناتے ہیں۔ اس وڈیو میں اسی کی نقل کی گئی ہے۔ یعنی انداز وہی رکھا گیا ہے لیکن متن مذاق کایہ کیا ہے
آئی تھنک دیٹس ناٹ نائساہل تشیع یعنی شیعہ لوگ دس محرم کو شام کے وقت شامِ غریباں مناتے ہیں۔ اس وڈیو میں اسی کی نقل کی گئی ہے۔ یعنی انداز وہی رکھا گیا ہے لیکن متن مذاق کا
میں نے اسی لئے کہا بھی ہے انہیں کہ نام بدل دیں۔ دوسرا یہ وڈیو ویسے بھی غیر مذہبی اور غیر سیاسی زمرے میں پوسٹ ہے۔ اس لئے ایسا نام رکھنا ہی غلطی ہےآئی تھنک دیٹس ناٹ نائس
کیا نام دیا جائے؟ ویسے یہ ویڈیو مذہبی نہیں ہے بلکہ پر مزاح ہے۔اسے شامِ غریباں کی بجائے کچھ اور نام دے دیں![]()