سیب حرام ہے

او بھائی کیوں ہماری ایکسائٹمنٹ کا دشمن بنا ہے توں :laugh:
انیس بھیا چاہتے ہیں کہ جو مزے وہ کر رہے ہیں ناں ۔۔ آپ ناں کریں۔۔ بس اور تو کوئی بات نہیں بھیا
انیس بھیا اپنے نصیبوں کو رو رہے ہیں۔:cry:
عسکری بھائی "شادی نہ کرنا یارو پچھتاؤ گے ساری لائف"
 
Top