عسکری
معطل
جی ایسا ہی کچھ ہے جیسے پنجابی سٹیج پر کہتے ہیں یہ وہ چوہدری ہے جو اپنی پنچائیت میں کہی جاتا ہے اوئے کسے کتے دی وی سن لیا کرو ۔”چوہدری“ کی اسی قسم کی ”عزت افزائی“ دیکھ کر ہمارے اسکول میں فزکس، کیمسٹری، میتھ، اسلامیات کے ”واحد استاد“ چوہدری تاج محمد کہا کرتے تھے کہ اب تو ہم نے خود کو ”چوہدری“ لکھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔ ہم نے پو چھا: لیکن کیوں سر؟ کہنے لگے: جب سے اس شہر کراچی میں سڑکوں پر جھاڑو لگانے والوں نےایک دوسرے کو ۔۔۔ ہور چوہدری! سنا، کی حال چال اے ۔۔۔ کہنا شروع کیا، تب سے ہم ”چوہدری“ ہونے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔
عسکری پاجی! تہاڈی حرکتاں ویکھ کے ۔۔۔ اپنے عاطف بٹ بھائی بھی کہیں![]()
