کون کس کو مس کررہا ہے 14

آپ نے کیا ہمیشہ چپ کا روزہ رکھا ہوتا ہے
آج مقدس کہیں دکھائی نہیں دیں
اس کا بھی یہی وقت ہوتا ہے آنے کا
ہم ان دنوں ذرا مصروف زیادہ ہو گئے ہیں اس لیے کم کم لکھنا ہوتا ہے اپیا جانی۔ :) :) :)
مقدس بٹیا رانی تو شاید سو چکی ہوں گی اب تک! :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top