نیرنگ خیال
لائبریرین
میں سوچ رہا تھا کہ اپنا پرچہ آخر میں جمع کرواؤں گا مگر کچھ صورتحال ایسی ہے کہ یہ پرچہ پہلے ہی حل کر رہا ہوں۔
جیت تو میں نے جانا ہی ہے۔ مگر امتحان میں بیٹھنے کی یہ رسمی کاروائی پوری کرنا ضروری تھا۔
تا کہ کل کلاں کوئی یہ نہ کہے کہ جی اس بندے نے تو پیپر ہی نہیں تھا دیا۔ 
میرا پسندیدہ ڈرامہ
میرا پسندیدہ ناول!!
میری پسندیدہ ڈش
ناپسندیدہ عادت
میرےپسندیدہ لوگ
میرا پسندیدہ سنگر
میرا پسندیدہ رشتہ
میری پسندیدہ سواری
میری پسندیدہ جیولری
میری پسندیدہ مووی

اعلان: اگر اس بار بھی ہم یہ مقابلہ نہ جیتے تو اس کو دھاندلی سمجھا جائے گا۔
میرا پسندیدہ ڈرامہ اک نظر میری طرف
میرا پسندیدہ ناول!!پیرِ کامل
میری پسندیدہ ڈشبریانی
ناپسندیدہ عادتجھوٹ
میرےپسندیدہ لوگخوش اخلاق
میرا پسندیدہ سنگرراحت فتح علی خان
میرا پسندیدہ رشتہماں بیٹی
میری پسندیدہ سواریScooty
میری پسندیدہ جیولریایرنگز(earrings)
میری پسندیدہ موویجب وی میٹ
پس نوشت: اگر میرے جوابات درست ہو گئے
جیسا کہ مجھے یقین ہے
تو انکی وجوہات بھی بیان کروں گا
۔نیز وہ تمام حضرات جن کو اپنی ہار سے دل کا دورہ پڑنے کا خدشہ ہے
نتیجہ والے دن خود پتہ کرنے کی بجائے کسی دوست سے نتیجہ معلوم کروائیں۔
۔نیز وہ تمام حضرات جن کو اپنی ہار سے دل کا دورہ پڑنے کا خدشہ ہے
نتیجہ والے دن خود پتہ کرنے کی بجائے کسی دوست سے نتیجہ معلوم کروائیں۔


