عاطف بٹ
محفلین
زبیر بھائی، جس کے لئے توڑا تھا اس نے پھول کی طرف کوئی دھیان ہی نہیں دیا!سبحان اللہ
زبردست تصاویر - ایک گلاب کا پھول توڑ کر آپ نے ہاتھ میں رکھا ہوا ہے اللہ خیرکرے![]()

سوچ لیں۔ میں نے چھٹی والے دن آنا ہے اور اس دن صرف اور صرف ایک "عہدے دار" کی بادشاہت ہوتی ہے؟آپ جس دن بھی آئیں، آپ کو ہماری ہی بادشاہی ملے گی وہاں۔![]()
بہت شکریہ شگفتہ آپیبہت خوبصورت پھول اور تصاویر