آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

مقدس

لائبریرین
میکے آکر کام کر نہیں سکتی :p اور سسرال میں کام کا دل نہیں کرتا۔:confused:
ہفتہ ویسے ہی عیاشی کا دن ہے۔:D
اتوار کو کون کام کرتا ہے بھلا۔:rolleyes:
پیر کے دن تو دفتر۔۔۔ :hypnotized:
افففف منگل۔۔۔ ۔ تھکن۔۔۔ :nerd:
بدھ لو جی ہفتے کا درمیان آگیا۔اب کوئی کام نہیں۔:loser:
جمعرات یہ دن بھی گزر ہی جائے گا۔:atwitsend:
جمعہ ہرااااااااا کل عیاشی کا دن ہے:bighug:

اففففففففففففففففففف
آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اداسی میں ہی تو کھاتے ہیں بھیا۔۔ کھلا دیں ناں کنجوس بھیاا
قصوری فالودہ کھا سکتی ہو تو پیش ہے :)
4815040469_c4d43bc131.jpg
 
Top