عدیل منا نے کہا
قادری صاحب! ہندی الفاظ میں "ز" "ذ" "ض" نہیں ہوتی اس لئے اس کا متبادل "ج" استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے ضرور کو جرور ، ذمہ داری کو جمہ داری بولتے ہیں۔ آج لگے ہاتھوں آپ ان کی ایجاد بھی کردیں تو تاریخ میں آپ کا نام گولڈن ہونے کا چانس بن سکتا ہے۔​
جی سر! ہر چیز کی مروجہ بحث لکھوں گا۔ ایجاد کی بجائے اس کا ایک اور حل بھی ہے
 
Top