یعنی ڈائیٹ کو آپکی ضرورت ہے۔پر مجھے ڈائیٹ کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ ہی ہی ہی
شایدیعنی ڈائیٹ کو آپکی ضرورت ہے۔
ڈائیٹ کا بھی دل کرتا ہوگا کہ کوئی اسکو کھائے۔پر ڈائیٹ کو میری ضرورت کیسے ہو گی ؟ ڈائیٹ کو ان کی ضرورت ہو جن کو ڈائیٹ کی ضرورت ہے![]()
میں نے تو کوئی نہیں کھاناڈائیٹ کا بھی دل کرتا ہوگا کہ کوئی اسکو کھائے۔
میں نے تو کوئی نہیں کھانا![]()
ابھی تو میرا گوبھی گوشت کے ساتھ چپاتی کھانے کا ارادہ ہے ۔ اس کے بعد ایک کپ چائے ۔![]()
تو کیا کھانا پسند کریں گی آپ۔
ابھی تو میرا گوبھی گوشت کے ساتھ چپاتی کھانے کا ارادہ ہے ۔ اس کے بعد ایک کپ چائے ۔
ہمم![]()
روٹی اور چائے خود بنا لیں![]()