مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عثمان بھیا
Eid_wallpaper_2012_topIslamic_wallpapers-1024x768.jpg
eid-greeting-wallpapers-2012-10.jpg
 

مہ جبین

محفلین
واہ واہ عینی بہنا تم نے تو بہت زیادہ محنت کی ہے عید کارڈز دینے میں ماشاءاللہ
بہت بہت شکریہ پیاری بہنا
اتنی محبت ، اپنائیت اور خلوص کا
تم کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو
اللہ تم کو ڈھیروں خوشیوں اور مسرتوں بھری عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے آمین

قرۃالعین اعوان چندا بہنا سدا سکھی رہو آمین
 

مہ جبین

محفلین
عینی نے تو ماشاءاللہ پوری کی پوری عید کارڈز کی دکان کو محفل کی زینت بنادیا

دوسروں میں خوشیاں بانٹنے میں ہماری قرۃالعین اعوان کا بھی کوئی ثانی نہیں اس محفل میں ۔۔۔۔ بہت زبردست کام ہے ماشاءاللہ

اللہ تم کو سدا خوش اور آباد رکھے بہنا آمین
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عینی نے تو ماشاءاللہ پوری کی پوری عید کارڈز کی دکان کو محفل کی زینت بنادیا

دوسروں میں خوشیاں بانٹنے میں ہماری قرۃالعین اعوان کا بھی کوئی ثانی نہیں اس محفل میں ۔۔۔ ۔ بہت زبردست کام ہے ماشاءاللہ

اللہ تم کو سدا خوش اور آباد رکھے بہنا آمین
جزاک اللہ اپیا!
لیکن یہ محبت بانٹنا اور اسے پھیلانا کچھ میرے بڑوں کی اور کچھ آپ سب کی صحبت کا نتیجہ ہے
اب محفل نے اس شوق کو بہت پروان چڑھادیا ہے :happy:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
واہ واہ عینی بہنا تم نے تو بہت زیادہ محنت کی ہے عید کارڈز دینے میں ماشاءاللہ
بہت بہت شکریہ پیاری بہنا
اتنی محبت ، اپنائیت اور خلوص کا
تم کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو
اللہ تم کو ڈھیروں خوشیوں اور مسرتوں بھری عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے آمین

قرۃالعین اعوان چندا بہنا سدا سکھی رہو آمین
جزاک اللہ احسن الجزاء اپیا
لیکن یہ محنت آپ سب کی محبتوں کے سامنے سورج کو چراغ دکھلانے کے مترادف ہے
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ عینی۔ میں نے سوچا تھا کہ کل ہی اس دھاگے پر آ کر سب کو مبارکباد دوں گا، یہاں تو انفرادی طور پر دی گئی ہے تو یہاں صرف عینی کو۔ کل سب محفلینس کو دوبارہ سہی۔
 

یوسف-2

محفلین
جزاک اللہ قرۃالعین اعوان بہنا!​
آپ کو، دیگر تمام محفلین بہن بھائیوں کو، بزرگوں اور بچے بچیوں کو​

0
Eid Mubarak
May Almighty ALLAH Grant You andYour Family with Good Health, Wealth, Happiness, Peace & Prosperity, Always (Aameen)
0
0

0
0
0
0
0
0
0
0

--
 
Top