مبارکباد سالگرہ مبارک ہو عاطف بھیااا

عاطف بٹ

محفلین
السلام علیکم
عاطف صاحب سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو
Happy_Birthday_wishes_12769.jpg
کھوکھر صاحب، بہت نوازش۔
 
تعبیر

محفلین
ارے واہ آپکی سالگرہ تھی اور مجھے پتہ ہی نہیں لگا​
میں پھر لیٹ ہو گئی​
میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو اللہ آپکو ایسی ہزاروں سالگراہیں صحت و تندرستی ،مسکراہٹوں کے ساتھ اپنے پیاروں کے ساتھ سلیبریٹ کرنا نصیب کرے​
​
​
263127,xcitefun-happy-birthday-24.jpg
birthday-greetings.jpg
​
​
​
cake-birthday.gif
​
​
Happy-Birthday-60.jpg

چلیں کوئی بات نہیں، آپ نے دیر سے آ کر ساری کسر پوری کردی! :)
شکریہ وکریہ تو میں بالکل نہیں کہوں گا کیونکہ دوستوں میں ایسے تکلفات کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی، البتہ آپ کے کارڈز کی تعریف ضرور کروں گا۔ بہت ہی خوبصورت ہیں۔
اپنا آپ واقعی کافی اہم سا لگ رہا ہے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top