تعبیر
محفلین
نہیں جی آپ ہوشیار ہیں بلکہ آپکی ،وجی کی اور انیس کی آنکھوں میں تو دوربین اور خوردبین بھی فٹ ہےجوتوں کی ہیلز کا سیکرٹ تو میں واقعی مِس کر گیا۔ خوامخواہ ہی اپنے آپ کو ہشیار بندہ سمجھتا تھا۔
مردوں کو خواتین بارے میں کلیئر ہی نظر آتا ہے۔![]()
نہیں جی آپ ہوشیار ہیں بلکہ آپکی ،وجی کی اور انیس کی آنکھوں میں تو دوربین اور خوردبین بھی فٹ ہےجوتوں کی ہیلز کا سیکرٹ تو میں واقعی مِس کر گیا۔ خوامخواہ ہی اپنے آپ کو ہشیار بندہ سمجھتا تھا۔
مردوں کو خواتین بارے میں کلیئر ہی نظر آتا ہے۔![]()
جیسے ؟؟؟شاپنگ کی تفصیلات پلیز![]()
شاید آتےجاتے ہوئے نظر پڑی تھی ہم نے زیادہ تو ونڈو شاپنگ کی تھی اصل میں کسی پاکستانی ریسٹورینٹ کی تلاش تھی تو راستے میں جو جو نظر آتا گیا اور جہاں رش کم تھا وہاں کی تصاویر اتار لیںجیولری شاپ میں بھی تو جانا تھا ناں![]()
ہم نہیں جانتے ہمیں بھی طریقہ بتایا جائے پلیز
بہت بہت شکریہ بھائیخوبصورت تصویریں اور خوبصورت تبصرہ
خیر ہے مطلبارے میں تو آپ کی بات میں وزن ڈال رہا تھا خیر آپ نے کہا کہ آپ اتنی موٹی نہیں تو خیر ہے ۔
اگر تو آپ کو مجھے موٹی کہنا ہے تو کہ لیں آپ ہی خوش ہو لیں ہاں یہ الگ بات ہے کہ کیا آپ تصویراچھی نہ لگی ہو تو اور بات ہے ۔
ہاہاہاقرۃالعین اعوان یہ دیکھیے۔ غیرمعیاری فوٹو گرافی کی ایک مثال۔۔
اگر یہی تصویر دس میٹر آگے جاکر جنوب مغرب کی سمت سے کھینچی جاتی تو کمال ہوتی۔۔۔![]()
نہیں سعود ایسا نہیں کہوںگی بلکہ آپ تو آپکو خوب ڈانٹ لگاؤنگی اور کان کھینچوں گی جب دیکھا تھا کہ یہاں کچھ تصاویر ایسی ہونگی جہاں میری ساری ہسٹری ۔مسٹری،جوگرافی وگیرہ وغیرہ کھلنی ہے تو اسے یہاں سے غائب کیوں نہیں کر دیازہے نصیب!![]()
![]()
اب ہم تعبیر اپیا جانی کی طرف سے ایک عدد ذاتی پیغام کے منتظر ہیں جس میں لکھا ہوگا کہ سعود، ہم سے سوتیلیوں جیسا سلوک کیوں؟![]()
![]()
![]()
یا اللہ اس دھاگے کو میں جتنا نیچے لے جاتی ہوں یہ پھر اوپر آجاتا ہےواہ بھئی تعبیر، آپ تو ہمیشہ کی طرح چھا گئی ہیں۔
بہت اچھی تصاویر ہیں مگر اتنی ہی تھیں یا باقی سنبھال کر رکھ لی ہیں؟
ہمارے ہوتے ہوئے یہ دھاگہ نیچے نہیں جانے والا!یا اللہ اس دھاگے کو میں جتنا نیچے لے جاتی ہوں یہ پھر اوپر آجاتا ہے
اور میں ہمیشہ کی طرح کہونگی کہ شام ہوں کہ چھا گئی
جہیز ملے بھی زمانہ گزر گیا ورنہ کہتی کہ نہیں کچھ تصاویر جہیز کے لیے سنبھال کر رکھی ہیں
دیکھا نہیں کتنی واٹ لگ چکی ہے میری یہاں ورنہ سوچا تھا کہ اب بار بار نئی تصاویر بناؤنگی یہاں وہاں کی اور یہاں شیئر کرونگی لیکن اب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جی میں کوشش کروں گا کہ اپنی ایک خوبصورت سی تصویر شریک محفل کر سکوں۔ویسے میرا بھائی آیا تھا کینڈا سے یہاں اسکا کہنا ہے کہ یہاں خوبصورتی نہیں ہے بلکہ کینڈا میں زیادہ ہے سو عثمان کی خدمات لیں معیاری تصاویر کے لیے![]()


ذاتی پیغام بھیج کر کھینچنے کے لیے کان طلب فرما لیں!نہیں سعود ایسا نہیں کہوںگی بلکہ آپ تو آپکو خوب ڈانٹ لگاؤنگی اور کان کھینچوں گی جب دیکھا تھا کہ یہاں کچھ تصاویر ایسی ہونگی جہاں میری ساری ہسٹری ۔مسٹری،جوگرافی وگیرہ وغیرہ کھلنی ہے تو اسے یہاں سے غائب کیوں نہیں کر دیا
جاؤ اب میں نہیں بھیجتی ہوئی پیغام
دس میٹر آگے جا کر جنوب مغرب کی سمت سے؟جی میں کوشش کروں گا کہ اپنی ایک خوبصورت سی تصویر شریک محفل کر سکوں۔![]()
ارے نہیں بی بی ہم کسی کو کیوں موٹا کہیں آپ خیر رکھیں ہم موٹا نہیں کہ رہے تھے آپکوخیر ہے مطلباگر تو آپ کو مجھے موٹی کہنا ہے تو کہ لیں آپ ہی خوش ہو لیں
بات میں وزن ڈال رہیں یا میرا وزن بڑھا رہے ہیں
یہ سمجھ نہیں آیا؟؟؟
GTA کمپیوٹر گیم ہے ، جس میں ویسی ہی منظر کشی ہوتی ہے جیسی آپ نے تصویریں شیئر کی ہیں۔سمجھ نہیں آیا شعیبوکی پیڈیا کی تو سمجھ بھی نہیں آتی مجھے
ارے بی بی اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہوگیا ہےیا اللہ اس دھاگے کو میں جتنا نیچے لے جاتی ہوں یہ پھر اوپر آجاتا ہے
اور میں ہمیشہ کی طرح کہونگی کہ شام ہوں کہ چھا گئی
جہیز ملے بھی زمانہ گزر گیا ورنہ کہتی کہ نہیں کچھ تصاویر جہیز کے لیے سنبھال کر رکھی ہیں
دیکھا نہیں کتنی واٹ لگ چکی ہے میری یہاں ورنہ سوچا تھا کہ اب بار بار نئی تصاویر بناؤنگی یہاں وہاں کی اور یہاں شیئر کرونگی لیکن اب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔