مقدس اور تیمور کی کہانی

مقدس

لائبریرین
اتنا زیادہ ہیلتھی بھی نہیں کھانا چاہیے کہ ہیلتھ پر کوئی اثر ہی نہ ہو :)
کھانا ایسا ہونا چاہیے جو آپ کی صحت کے لیے اچھا ہو۔۔ اور دیٹس ٹرو کہ تیمور کی ڈائیٹ کا میں بہت خیال رکھتی ہوں۔۔ ان کے بابا اور ماما دونوں ڈائیبیٹک ہیں۔۔ بابا ہارٹ پیشنٹ بھی اور ماما کو ہائی بلڈ پریشر بھی ہے۔۔ اس لیے ان کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ناں :)
 
فہیم

گڈ :)
 
تعبیر

محفلین
مقدس چھوڑنا نہیں جوابی کروائی میں آپ کی طرف سے بھی کوئی لطیفہ آنا چاہیے
بلکہ میں بھیجتی ہوں ابھی :p
 
محمداحمد

لائبریرین
چلیں جی بھیا لوگ۔۔ دیکھ لیں آج میں نے کھانا پکا ہی لیا اور تیمور سے بنا پوچھے پکا لیا

muqaddas-dish.jpg

اچھی بات ہے، ڈائیٹ ایسی ہی ہونی چاہیے۔

لیکن ہمارے ہاں تو کسی کہ سامنے یہ ڈش رکھی جائے تو وہ کہے گا، "کھانا بھی ساتھ ہی لے آتے" :D
 
Top