درد سر کا علاج

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
درد سر کا علاج

وہ چائے جس میں زیادہ پتی پڑی ہو لیجئے
اور
اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیجئے ۔
اور پھر چاہیں تو چینی یا ذرا سا نمک ملا لیجئے
اور پی جائیے ۔
درد سر کو فوری آرام ہوجائے گا ۔

نیلم سس، اتنی محنت کروائیں گی مجھ سے :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ویسے پتہ ہے میں کیا کرتی ہوں ، مجھے اگر سر میں درد ہو جائے تو میں سو جاتی ہوں بس اور جب سو کے اٹھوں تو درد ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ میرا طریقہ آسان ہے ناں :angel:
 
نیلم

محفلین

اچھا نیند آجاتی ہےآپ کو کیا....ویسے ماشاءاللہ میرےسر میں بہت کم درد ہوتاہے..
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ویسے پتہ ہے میں کیا کرتی ہوں ، مجھے اگر سر میں درد ہو جائے تو میں سو جاتی ہوں بس اور جب سو کے اٹھوں تو درد ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ میرا طریقہ آسان ہے ناں :angel:

یہ میرے لئے ممکن ہے ۔ میں تو کبھی بھی سو سکتی ہوں ہی ہی ہی :)
 
محمدعمر

محفلین
ضروری تو نہٰیں، پر اس ٹیسٹ کے نام سے ہی دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوں گے۔ باقی آپ جو مرضی کہتے ہیں ہم اس کو آپ کا سیاسی بیان ہی گردانیں گے
 
عسکری

معطل

الزام در الزام در الزام مجھے تو لگتا ہے میرے چہرے پر کچھ لکھا ہے کہ سچ بھی بولوں تو لوگ جھوٹ کہتے ہیں :oops:
 
ویسے پتہ ہے میں کیا کرتی ہوں ، مجھے اگر سر میں درد ہو جائے تو میں سو جاتی ہوں بس اور جب سو کے اٹھوں تو درد ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ میرا طریقہ آسان ہے ناں :angel:
باجي يه آپ جيسي نيند كي دولت هر كسي كو تو نصيب نهيں هے ۔۔ ;)
 
Top