محمد عدنان اکبری نقیبی گذشتہ روز بوقت 11:08 صبح مہربانی بھی مجھے اب تو ستم لگتی ہے اک بغاوت سی رَگ و پے میں اُتر آئی ہے
اکمل زیدی بدھ بوقت 7:59 صبح سب کو سلام عرض ہے - غیر حاضری پر بات پھر کبھی ابھی صرف ایک اپ ڈیٹ پرسنلی - پروفیشنل مارکٹنگ کورس میں داخلہ لیا ہے کل دوسری کلاس تھی -
سب کو سلام عرض ہے - غیر حاضری پر بات پھر کبھی ابھی صرف ایک اپ ڈیٹ پرسنلی - پروفیشنل مارکٹنگ کورس میں داخلہ لیا ہے کل دوسری کلاس تھی -
الف نظامی بدھ بوقت 7:43 صبح رحمن و رحیم کی طرف آ ، کہ در اُس کا درِ امید ہے۔ مایوسی و کم ہمتی کے اندھیرے میں پھنسا انسان جب اُسے پکارتا ہے تو فورا رَحمت کا تَرَشُّح ہوتا ہے ، دل کی کلی کھل اٹھتی ہے ، سب غبار دُھل جاتا ہے اور یقین کی روشنی پھیل جاتی ہے۔
رحمن و رحیم کی طرف آ ، کہ در اُس کا درِ امید ہے۔ مایوسی و کم ہمتی کے اندھیرے میں پھنسا انسان جب اُسے پکارتا ہے تو فورا رَحمت کا تَرَشُّح ہوتا ہے ، دل کی کلی کھل اٹھتی ہے ، سب غبار دُھل جاتا ہے اور یقین کی روشنی پھیل جاتی ہے۔
محمداحمد بدھ بوقت 7:11 صبح رستے میں تھیں غنیم کے پُھولوں کی پتّیاں سالار بِک گئے تھے تو کرتی سپاہ کیا! امجد اسلام امجد
محمد عبدالرؤوف منگل بوقت 8:59 صبح انسانیت کی لاش پر شیطانیت کا برہنہ رقص جاری ہے اور تماش بین اس رقص کا لطف اٹھانے میں مصروف ہیں۔
سید عاطف علی پیر بوقت 10:43 صبح نالہ ای حزین ات کو؟ آہ آتشین ات کو ؟ لاف عشق بازی چند؟عشق را نشانی ہاست صائب تبریزی۔
سیما علی انیس الرحمن سیما علی wrote on انیس الرحمن's profile. اتوار بوقت 5:40 صبح انیس الرحمن سالگرہ بہت بہت مبارک 🎂🎉🎂🎉🎂
سیما علی طارق راحیل سیما علی wrote on طارق راحیل's profile. مئی 2، 2024 سالگرہ بہت بہت مبارک طارق راحیل !
محمد عبدالرؤوف مئی 1، 2024 کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج۔ تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر
کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج۔ تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر
سیما علی مئی 1، 2024 خون مزدور کا ملتا جو نہ تعمیروں میں نہ حویلی نہ محل اور نہ کوئی گھر ہوتا حیدر علی جعفری