الف نظامی آج بوقت 8:51 صبح سبھ توں چنگی گل ایہہ ہے پئی تُسی نِراستا دے دریا اُتے آس دا پُل اُسار دیو۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ مایُوسی کے دریا پر اُمید کا پُل تعمیر کر دیں۔
سبھ توں چنگی گل ایہہ ہے پئی تُسی نِراستا دے دریا اُتے آس دا پُل اُسار دیو۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ مایُوسی کے دریا پر اُمید کا پُل تعمیر کر دیں۔
الف نظامی گذشتہ روز بوقت 8:02 صبح ہاشم فتح آسان تِنہاں نوں، جِنہاں ہمت یار بݨائی ہاشم کامیابی (حاصل کرنا) آسان ہے اُن کو ، جنہوں نے ہمت کو دوست بنایا
ہاشم فتح آسان تِنہاں نوں، جِنہاں ہمت یار بݨائی ہاشم کامیابی (حاصل کرنا) آسان ہے اُن کو ، جنہوں نے ہمت کو دوست بنایا
الف نظامی جمعرات بوقت 2:36 شام اگر قوم کی تعمیر کرنی ہے تو امید افزا اور ہمت افزا شاعری لکھنی ہوگی بصورت دیگر مایوس کُن شاعری ایک سُست (passive) قوم تشکیل دے گی۔
اگر قوم کی تعمیر کرنی ہے تو امید افزا اور ہمت افزا شاعری لکھنی ہوگی بصورت دیگر مایوس کُن شاعری ایک سُست (passive) قوم تشکیل دے گی۔