الف نظامی آج بوقت 9:10 صبح موسیقی / شاعری آپ کے موڈ پر مثبت و منفی طور پر اثر انداز ہوتی ہے ، اس کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ 1 پیٹرن / ردھم /ترتیب 2 کلام 3 دونوں
موسیقی / شاعری آپ کے موڈ پر مثبت و منفی طور پر اثر انداز ہوتی ہے ، اس کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ 1 پیٹرن / ردھم /ترتیب 2 کلام 3 دونوں
الف نظامی آج بوقت 4:50 صبح شاعری صورتِ اظہارِ غمِ ذات نہیں اپنی دنیا پہ مری تبصرہ آرائی ہے ( ظہیر احمد ظہیر )
محمد عدنان اکبری نقیبی گذشتہ روز بوقت 11:08 صبح مہربانی بھی مجھے اب تو ستم لگتی ہے اک بغاوت سی رَگ و پے میں اُتر آئی ہے ظہیر احمد ظہیر
اکمل زیدی بدھ بوقت 7:59 صبح سب کو سلام عرض ہے - غیر حاضری پر بات پھر کبھی ابھی صرف ایک اپ ڈیٹ پرسنلی - پروفیشنل مارکٹنگ کورس میں داخلہ لیا ہے کل دوسری کلاس تھی -
سب کو سلام عرض ہے - غیر حاضری پر بات پھر کبھی ابھی صرف ایک اپ ڈیٹ پرسنلی - پروفیشنل مارکٹنگ کورس میں داخلہ لیا ہے کل دوسری کلاس تھی -
الف نظامی بدھ بوقت 7:43 صبح رحمن و رحیم کی طرف آ ، کہ در اُس کا درِ رَحمت ہے۔ مایوسی و کم ہمتی کے اندھیرے میں پھنسا انسان جب اُسے پکارتا ہے تو فورا رَحمت کا تَرَشُّح ہوتا ہے ، دل کی کلی کھل اٹھتی ہے ، سب غبار دُھل جاتا ہے اور یقین کی روشنی پھیل جاتی ہے۔
رحمن و رحیم کی طرف آ ، کہ در اُس کا درِ رَحمت ہے۔ مایوسی و کم ہمتی کے اندھیرے میں پھنسا انسان جب اُسے پکارتا ہے تو فورا رَحمت کا تَرَشُّح ہوتا ہے ، دل کی کلی کھل اٹھتی ہے ، سب غبار دُھل جاتا ہے اور یقین کی روشنی پھیل جاتی ہے۔
محمداحمد بدھ بوقت 7:11 صبح رستے میں تھیں غنیم کے پُھولوں کی پتّیاں سالار بِک گئے تھے تو کرتی سپاہ کیا! امجد اسلام امجد
محمد عبدالرؤوف منگل بوقت 8:59 صبح انسانیت کی لاش پر شیطانیت کا برہنہ رقص جاری ہے اور تماش بین اس رقص کا لطف اٹھانے میں مصروف ہیں۔
سید عاطف علی پیر بوقت 10:43 صبح نالہ ای حزین ات کو؟ آہ آتشین ات کو ؟ لاف عشق بازی چند؟عشق را نشانی ہاست صائب تبریزی۔
سیما علی انیس الرحمن سیما علی wrote on انیس الرحمن's profile. اتوار بوقت 5:40 صبح انیس الرحمن سالگرہ بہت بہت مبارک 🎂🎉🎂🎉🎂