الف نظامی 11 منٹ قبل تصور کیجیے کہ مسجد نبوی کے سامنے بیٹھے ہیں۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے ، ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے اور جمال گنبد خضرا آنکھوں کے سامنے ہے۔
تصور کیجیے کہ مسجد نبوی کے سامنے بیٹھے ہیں۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے ، ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے اور جمال گنبد خضرا آنکھوں کے سامنے ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی 40 منٹ قبل مہربانی بھی مجھے اب تو ستم لگتی ہے اک بغاوت سی رَگ و پے میں اُتر آئی ہے
الف نظامی آج بوقت 9:23 صبح چَھڑا کبت لکھ لیݨا کافی نئیں ، اوہدا سمُچّا اثر وی دھناتمِک ہوݨا چاہیدا اے۔ صرف شعر موزوں کر لینا کافی نہیں ،اُس کا مجموعی تاثر بھی مثبت ہونا چاہیے۔
چَھڑا کبت لکھ لیݨا کافی نئیں ، اوہدا سمُچّا اثر وی دھناتمِک ہوݨا چاہیدا اے۔ صرف شعر موزوں کر لینا کافی نہیں ،اُس کا مجموعی تاثر بھی مثبت ہونا چاہیے۔
اکمل زیدی گذشتہ روز بوقت 7:59 صبح سب کو سلام عرض ہے - غیر حاضری پر بات پھر کبھی ابھی صرف ایک اپ ڈیٹ پرسنلی - پروفیشنل مارکٹنگ کورس میں داخلہ لیا ہے کل دوسری کلاس تھی -
سب کو سلام عرض ہے - غیر حاضری پر بات پھر کبھی ابھی صرف ایک اپ ڈیٹ پرسنلی - پروفیشنل مارکٹنگ کورس میں داخلہ لیا ہے کل دوسری کلاس تھی -
الف نظامی گذشتہ روز بوقت 7:43 صبح رحمن و رحیم کی طرف آ ، کہ در اُس کا درِ امید ہے۔ مایوسی و کم ہمتی کے اندھیرے میں پھنسا انسان جب اُسے پکارتا ہے تو فورا رَحمت کا تَرَشُّح ہوتا ہے ، دل کی کلی کھل اٹھتی ہے ، سب غبار دُھل جاتا ہے اور یقین کی روشنی پھیل جاتی ہے۔
رحمن و رحیم کی طرف آ ، کہ در اُس کا درِ امید ہے۔ مایوسی و کم ہمتی کے اندھیرے میں پھنسا انسان جب اُسے پکارتا ہے تو فورا رَحمت کا تَرَشُّح ہوتا ہے ، دل کی کلی کھل اٹھتی ہے ، سب غبار دُھل جاتا ہے اور یقین کی روشنی پھیل جاتی ہے۔
الف نظامی گذشتہ روز بوقت 7:24 صبح یقین ہو گیا ہے کہ پاکستان ترقی کی بلندیوں کی طرف جا رہا ہے۔ تھینک یو اللہ جی!
محمداحمد گذشتہ روز بوقت 7:11 صبح رستے میں تھیں غنیم کے پُھولوں کی پتّیاں سالار بِک گئے تھے تو کرتی سپاہ کیا! امجد اسلام امجد
محمد عبدالرؤوف منگل بوقت 8:59 صبح انسانیت کی لاش پر شیطانیت کا برہنہ رقص جاری ہے اور تماش بین اس رقص کا لطف اٹھانے میں مصروف ہیں۔
سید عاطف علی پیر بوقت 10:43 صبح نالہ ای حزین ات کو؟ آہ آتشین ات کو ؟ لاف عشق بازی چند؟عشق را نشانی ہاست صائب تبریزی۔
سیما علی انیس الرحمن سیما علی wrote on انیس الرحمن's profile. اتوار بوقت 5:40 صبح انیس الرحمن سالگرہ بہت بہت مبارک 🎂🎉🎂🎉🎂