تازہ کیفیت نامے

رحمن و رحیم کی طرف آ ، کہ در اُس کا درِ امید ہے۔ مایوسی و کم ہمتی کے اندھیرے میں پھنسا انسان جب اُسے پکارتا ہے تو فورا رَحمت کا تَرَشُّح ہوتا ہے ، دل کی کلی کھل اٹھتی ہے ، سب غبار دُھل جاتا ہے اور یقین کی روشنی پھیل جاتی ہے۔
رستے میں تھیں غنیم کے پُھولوں کی پتّیاں
سالار بِک گئے تھے تو کرتی سپاہ کیا!

امجد اسلام امجد
یقین ہو گیا ہے کہ پاکستان ترقی کی بلندیوں کی طرف جا رہا ہے۔ تھینک یو اللہ جی!
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
پلیز شیئر دی کے پی آئیز دیٹ میڈ یو بلیو سو :)
الف نظامی
الف نظامی
اسی شئیر کرئیے تاں جو تُسی اوہدے تے تنقید کرو تے سانوں تکلیف دیوو۔
ایہی گل اے ناں؟
تم ہمکا کاہ تکلیف دیوت ہے؟ :)
کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج۔

تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام
چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر
نهاية الأسبوع المطولہ
خون مزدور کا ملتا جو نہ تعمیروں میں
نہ حویلی نہ محل اور نہ کوئی گھر ہوتا

حیدر علی جعفری
Top