تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

آبی ٹوکول

محفلین
میرا نام عابد عنائت ہے اور ایک عرصہ سے نیٹ کی دنیا سے وابستہ ہوں ، کھاریاں جنڈانوالہ ایک قصبہ ہے جو کہ میرا وطن ہے فی الوقت حصول رزق حلال کی تلاش میں تعمیرِ شکم کی خاطر جلا وطنی کی سزا کاٹ رہے ہیں اور آجکل بیرون ملک مقیم ہیں ۔اسی دوران اردو محفل پر نظر پڑھی تو ایک اچھا فورم لگا امید یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
 

بلال

محفلین
محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا اور انشاءاللہ بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو ہر میدان میں کامیاب کرے۔۔۔ آمین
 

عندلیب

محفلین
خوش آمدید آبی بھائی :)
شائد آپ مجھے نہ جانتے ہوں لیکن میں آپ کو اچھی طرح جانتی ہوں دوسرے کئی فورمس پر آپ کی تحریریں پڑھی ہیں
پھر ایک بار خوش آمدید ۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
خوش آمدید آبی ٹو کول!
شکریہ بھائی

آپ سے ملکر تو بہت ہی خوشی ہوئی وہ بھی سچی مُچی

خوش آمدید آبی بھائی :)
شائد آپ مجھے نہ جانتے ہوں لیکن میں آپ کو اچھی طرح جانتی ہوں دوسرے کئی فورمس پر آپ کی تحریریں پڑھی ہیں
پھر ایک بار خوش آمدید ۔
شکریہ ڈئیر سسٹر میں اتنا مشھور بھی ہوگیا ہوں کہ اردو محفل جیسی سائٹ پر بھی مجھے کوئی جانتا ہے
 
Top