When Grandma Goes to Court

In a trial, a Southern small-town prosecuting attorney called his first witness a grandmotherly, elderly woman to the stand. He approached her and asked
‘Mrs. Johns, do you know me
She responded
Why, yes, I do know you, Mr. Williams, I’ve known you since you were a boy, and frankly, you’ve been a big disappointment to me. You lie, you cheat on your wife, and you manipulate people and talk about them behind their back. You think you’re a big shot when you haven’t the brains to realize you’ll never amount to anything more than a two-bit paper pusher
The lawyer was stunned.
17.gif
17.gif
sad.gif
sad.gif
Not knowing what else to do, he pointed across the room and asked
Mrs. Jones, do you know the defense attorney
She again replied
Why yes, I do, I’ve known Mr. Bradely since he was a youngster, too. He’s lazy, bigoted, and he has a drinking problem. He can’t build a normal relationship with anyone, and his law practice is one of the worst in the entire state. Not to mention he cheated on his wife with three different women. One of them was your wife. Yes, I know him
The defense attorney nearly:beat-up::beat-up::worried::worried::worried: died
The judge asked counselors to approach the bench and, in a very quiet voice, said
If either of you idiots asks her if she knows me, I’ll send you both to the electric chair

اجکل بڑی انگلش ونگلش۔۔۔۔
خالی انگلش آ سر جی۔ ونگلش تے تھلے کمنٹاں اچ آندی:p
جی آ۔ ہم محفلین اردو تو ہمہ وقت سیکھتے ہی رہتے ہیں، سوچا کچھ انگلش بھی سیکھ لیں، پر تسی نہیں او سکھن دیندے۔:cool2:
 
یہ تو آپ سیکھ نہیں سکھا رہے ہیں سب کو۔
ہالوئے۔۔۔ :eek:
وہ میں تو اس لیے لگاتا ہوں تاکہ انگلش کی اچھی سمجھ بوجھ رکھنے والے کچھ بولیں اور ہمیں بھی سمجھ آئے اور کچھ سیکھ لیں۔
اسیں کتھے روکیا اے ویسے پوچھیا اے کہ کتے کرماں والی دا آڈر تے نہیں اے۔
:laughing::laughing::laughing:
 
محمد فہد

محفلین
اجکل بڑی انگلش ونگلش۔۔۔۔
خیر تاں ہے؟
آپ کی اس بات سے مجھے ایک بات یاڈ آگئی کوئی بڑا محسوس نہ کرے اسے صرف ایک عام سی بات ہی سمجھے،
ایک صاحب قبرستان، سے گزر رہے تھے کہ ایک نوجوان کو دیکھا جو قبر کے پاس کھڑے ہو کر ایک بہت ہی موٹی سی کتاب سے کچھ پڑھ رہا تھا وہ بزرگ اس کے پاس گئے اور پوچھا کے بیٹا یہ آپ یہاں کیا پڑھ رہے ہو۔۔۔۔؟؟
اس نوجوان نے کہا میں یہ انگریزی کی مشہور کتاب پڑھ رہا ہون جو بہت مشہور ہے۔۔۔۔۔میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے تو ان کی آخرت کی زندگی کی کامیابی کے لیئے میں نے سوچا کہ یہ کتاب پڑھ لوں کیونکہ وہ مجھے تلقین کیا کرتے تھے کہ یہ تعلم، حاصل کرو یہ سب پڑھ کر تم کامیاب زندگی گزارو گئے۔۔۔۔اُن بزرگ نے کہا میں بڑا پیشمان ہوا اور نوجوان کو کہنے لگا یہ کتابیں یہاں نہیں پڑھتے۔۔۔۔۔۔اپنے والد صاحب، کے ایصال و ثواب کے لیئے قرآن پاک پڑھو اور ان کی بخشیش کے لیئے دُعا ئے مغفرت کرو۔۔۔۔۔۔نوجوان کہنے لگا کے پاپا نے تو کبھی نہیں پڑھایا قرآن پاک، اور یہ بھی کبھی نہیں بتایا کے قرآن پاک، پڑھنے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے۔۔۔وہ صرف کہتے تھے یہ آکسفورڈ نصاب پڑھو اور اپنی توجہ پڑھائی پر لگاؤ، زندگی میں کامیابی حاصل کرلوگئے۔۔۔تو آج میں انکی بتائی ہوئی یہ کتاب پڑھ رہا ہوں تو آج میں کامیاب ہوں اور میں نے سوچا کہ والد صاحب، بھی آخرت میں کامیاب ہوں اس لیئے یہ پڑھ رہا ہوں اس واقعے کی روشنی میں ہمیں اپنا احتساب کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے آخر ہمیں دین اسلام کتنا معلوم ہے۔۔۔۔
دوسری یہ بات کہ کسی بھی زُبان، کو سیکھنے کہ لیئے 30 دن کافی ہیں لیکن اُسے بہتر بنانے کے لیئے تیس سال کا عرصہ بھی کم ہے۔۔۔۔

اللہ تعالی، ہمیں قرآن پاک، پڑح کر اُسے یاد رکھنے اُس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔
 
آمین۔
سبحان اللہ۔ خوبصورت بات کہی آپ نے۔
 
اچھی توجہ دلائی۔
جزاک اللہ
 
Top