! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

arifkarim

معطل
Links:

87 Urdu Unicode Fonts:
[www.divshare.com/download/1541013-83a
303 Arabic, Farsi, Pashto And Kurdi Unicode Fonts:
[www.divshare.com/download/1540993-d13

6ybfvhv.gif
 

ابوشامل

محفلین
عارف صاحب! ابھی ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں، بعد میں رائے دوں گا۔ ویسے لگتا تو یہی ہے کہ بہت شاندار ہوں گے۔
 

ابوشامل

محفلین
عارف کریم صاحب! آپ نے تو کمال کر دیا ہے، بہت زبردست، 303 عربی فارسی فونٹس اور 87 اردو فونٹس پیش کرنا واقعی کمال ہے۔
 

arifkarim

معطل
بہت شکریہ آپ کا، مگر آپ نے جو ابن ضیاء فانٹ والی پوسٹ میں جس Decotype فانٹس کا ذکر کیا ہے، وہ کہاں سے ڈاؤنلوڈ ہونگے۔ شکریہ
 
برادرم!
آپ کی یہ بہترین کاوش ہے، پاکستان میں پشتو کے علاوہ سندھی کے بھی فانٹس پائے جاتے ہیں اگر آپ ان کو بھی شامل کریں تو کیا ہی بات ہے۔
والسلام
 

arifkarim

معطل
برادرم!
آپ کی یہ بہترین کاوش ہے، پاکستان میں پشتو کے علاوہ سندھی کے بھی فانٹس پائے جاتے ہیں اگر آپ ان کو بھی شامل کریں تو کیا ہی بات ہے۔
والسلام

سندھی؟ ہاں اسکا تو مجھے خیال ہی نہیں آیا!! انشاءاللہ جب ملے گے تو کردوں گا۔
 

گل خان

محفلین
عارف بھائی،، واقعی آپ نے تو بہت زبردست کام کیا ہے۔۔۔۔تمام فونٹ درست کام کرتے ہیں،،،،جزاک اللہ
 

باسم

محفلین
مجھے محراب کی اشکال والا فونٹ درکار ہے اگر کسی کو اس کا ربط معلوم ہو تو یہاں پوسٹ کرکے شکریہ کا موقع دے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے محفل پر ہی دیکھا تھا
 
Top