The beginning of great game

امریکی اتحادیوں کی لیبیا پر بمباری قابل مذمت ہے

  • جی ہاں

    Votes: 2 100.0%
  • جی نہیں

    Votes: 0 0.0%
  • مجھے اس سے کوی سروکار نہیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    2

زرقا مفتی

محفلین
السلام علیکم
کیا آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ مشرقِ وسطی کے ممالک میں انقلاب کی آڑ میں وہاں کی حکومتوں کو غیر مستحکم کیا جا رہا ہے تاکہ اسرائیل کی توسیع کا دیرینہ منصوبہ تکمیل پا سکے۔ اس لئے مشرقِ وسطیٰ کے اکثر ممالک میں حکومتیں گرائی جا رہی ہیں۔
اگر آپ اس مفروضے کو تسلیم کرتے ہیں تو لیبیا پر امریکی اتحادیوں کی چڑھائی کی مذمت کیجئے
والسلام
زرقا

greater-israel-map4.jpg
 
بلکل قابل مذمت ہے۔
مصر - ابھی تک وہی فوجی حکمران ہیں جو اسرائیل کے حامی ہیں
تیونس - وہی لوگ حکمران ہیں جو پہلے تھے
لیبیا - امریکہ لیبیا کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے
بحرین - صرف عرب ممالک میں انتشار کرنے کے لیے گمراہ لوگوں کی بدمعاشیاں
یمن - نہ جانے یہ اپوزیشن اسلحہ فیکٹریاں کیوں بنارہے تھے جس میں بموں کے دھماکے ہوئے؟
 

شمشاد

لائبریرین
مسلمانوں کی بدقسمتی ہے ۔ اور ان کی بدقسمتی اس وجہ سے ہے کہ یہ صرف اپنے متعلق سوچتے ہیں، اپنی حکومت کے متعلق سوچتے ہیں۔ یہ دور اندیش نہیں ہیں۔
 
Top