switzerland‘

تیشہ

محفلین
:rolleyes: پر پاکستان جانے کو میں ایسے ہی بڑکیں مارتی ہوں پر وقت آتا ہے تو پاکستان جانے کا نہ موڈ ہوتا ہے نہ پلان ۔ ۔
وہاں جاکر مرنا ہے ۔ :rolleyes: سارا سال تو بجلی نہیں ہوتی ۔ :confused:

مگر مجھے شگفتہ ۔ ۔ سارہ ۔ ۔حجاب کی شادیوں پر آنا ہی پڑے گا :grin:جب کبھی انکی شادیاں طے پائیں ۔ ۔ میں پہنچ جاؤں گی ۔
 

تیشہ

محفلین
01dance2.gif
آہا آج انیس دن رہ گئے ہمارے جانے میں ۔
01dance2.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:rolleyes: پر پاکستان جانے کو میں ایسے ہی بڑکیں مارتی ہوں پر وقت آتا ہے تو پاکستان جانے کا نہ موڈ ہوتا ہے نہ پلان ۔ ۔
وہاں جاکر مرنا ہے ۔ :rolleyes: سارا سال تو بجلی نہیں ہوتی ۔ :confused:

مگر مجھے شگفتہ ۔ ۔ سارہ ۔ ۔حجاب کی شادیوں پر آنا ہی پڑے گا :grin:جب کبھی انکی شادیاں طے پائیں ۔ ۔ میں پہنچ جاؤں گی ۔

بوچھی پاکستان جانے کی اتنی کڑی شرط تو نہیں ناں رکھیں۔۔۔ عین وقت پر آپ کا مُوڈ بدل گیا تو ہم نے تو مفت میں مارے جانا ہے :)
 

تیشہ

محفلین
mood-emoticons-smileys12.gif



پتا نہیں کیوں پاکستان سوچتی ہوں اور صرف سوچتی ہی رہ جاتی ہوں موڈ نہیں بن پاتا نہ دل مانتا ہے ۔ شاید کبھی کوئی معجزہ ہوجائے اور میرا موڈ بن پائے شگفتہ ۔ ورنہ آپکو تو پتا ہی ہے وہاں جانے کا مجھے کیوں شوق نہیں ۔ :(
 

تیشہ

محفلین
ننھی مننی
دس لڈو اور جمع کرلیں ۔۔۔۔۔

01dancingboy.gif


ہمیں اس ایڈریس پر لے جاؤ ۔ ۔۔
Pouvez vous me diriger à cette adresse

ہمیں اس ہوٹل میں جانا ہے ۔ ۔ ۔
nous devons aller à un hôtel

ہمیں شاپنگ سنٹر جانا ہے ۔ ۔ ۔
nous voulons aller au centre commercial

کتنا کرایہ ہوا ۔؟
c’est combien

کیا ہمکو دودھ مل سکتا ہے ؟
pouvons nous avoir du lait

یہاں سے کونسی بس سٹی کو جاتی ھے ؟
quel autobus vas a la ville

یہاں سے سٹی کتنا دور ۔
A quelle distance se trouve la ville

بسیس کتنے بجے تک چلتیں ہیں ۔
Quel sont les horaires des bus

شاپنگ مال بند ہونے کے کیا ٹائم
A quel heure le centre commercial ferme t-il





بڑے بھیا آپکے لئیے ہم سب کی طرف سے ۔
thankyou2.jpg


آپ نے واقعی بہت کمال کیا ۔ :grin: ہم شکر گزار ہیں ہمیں پزا ہٹ ۔ ۔برگر اور حلال فوڈز تلاش کر کے لکھ دی ۔

1012-002-88-0001b.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
mood-emoticons-smileys12.gif



پتا نہیں کیوں پاکستان سوچتی ہوں اور صرف سوچتی ہی رہ جاتی ہوں موڈ نہیں بن پاتا نہ دل مانتا ہے ۔ شاید کبھی کوئی معجزہ ہوجائے اور میرا موڈ بن پائے شگفتہ ۔ ورنہ آپکو تو پتا ہی ہے وہاں جانے کا مجھے کیوں شوق نہیں ۔ :(


جی بوچھی معلوم ہے۔۔۔ لیکن آپ بس تیاری رکھیں میں کسی بھی وقت بلا لینا ہے آپ کو :)
 

تیشہ

محفلین
بڑے بھیا یہ رہے سوئس فرانس ، سوئیزرلینڈ کرنسی ۔ اسدن میں اور آپ ڈسکس کر رہے تھے نا ، ۔ آج کچھ اور چینج کروا کر لے آئی آج کا ریٹ بہت اچھا ہے مجھے £ایک سو دس کے (110£ ) کے 250 swiss franc ملے ۔
DSCF1105.jpg


DSCF1109.jpg


انکے اوپر اللہ جانے کن کی تصویریں ہیں :confused: ؟
 

تیشہ

محفلین
baja.gif


اگلے منڈے کو ہم جنیوا ۔ ۔ ۔ ۔


کسی کی کوئی فرمائش ۔ ۔ ۔ :grin:

شگفتہ آپکی لکھ کر ساتھ لئے جارہی ہوں ۔ ڈونٹ وری ۔
 

ماوراء

محفلین
باجو میری فرمائش نوٹ کریں۔۔۔۔۔!! کاپی پنسل۔۔۔۔

اچھی اچھی تصویریں بنا کر لائیے گا میرے لیے۔۔۔!!
 

تیشہ

محفلین
baja.gif


فلائٹ 3377 ،
london stansetd to geneva,
منڈے ستائیس اگست 18:45 ،

animated087.gif


ہم تیار بیٹھے کسی بھی وقت اڑنچھوُ ،
DSCF1122.jpg


فلُ تیاری ۔۔ جیسے کسی مشن پر نکل رہی ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
چار دن کے لئے :grin: ،
مگر سب کا اپنا اپنا سوتکیس ، اک ہی ہوتا تو کون اسے ُ گھسیٹتا پھرتا :confused: اب کم سے کم اپنا اپنا تو سنبھالیں گیں نا ۔ ۔
سب سے آگے بڑے سائز کا میرا ، ۔ ۔
میرے والے کے پیچھے تھوڑا چھوتا اقراء
اقراء سے تھوڑا چھوٹا نمرہ کا
نمرہ سے چھوٹا پھر مناہل کا ،

animated087.gif
 

ماوراء

محفلین
اف باجو۔۔یہ تو بہت زیادہ سامان لگ رہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ دو بہت تھے۔ اور مناہل نے کیا کیا بھرا ہوا ہے اندر۔۔؟:p
 

تیشہ

محفلین
اف باجو۔۔یہ تو بہت زیادہ سامان لگ رہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ دو بہت تھے۔ اور مناہل نے کیا کیا بھرا ہوا ہے اندر۔۔؟:p



مناہل کے اندر ، تین پینٹ شرٹس ، جیکیٹ ، کوٹ ، جرابیں ،
رات پہننے کو سیلپنگ سوٹ ، ۔ سویئیٹر ، اور اسکا تاول ،
اور شوز ،
اقراء کے میں اقراء کے پینٹس شرٹس ، دو پینٹیں دو ،جین تین شرٹیں ، رات والا سوٹ ، اسکے شوز ، اور اک اپنا پاکستانی ڈریس اسکا ، جیکٹ ، جرابیں ، اسکارف ، اسکی جیولری ،
اور تولیہ ، :grin: اور اس نے اپنا بریک فاسٹ ۔ ( weetos ):grin:
اور یہی سب کچھ نمرہ کے میں ہے اسکا اپنا ،
بریک فاسٹ ہوٹل کا ہے مگر انکو پسند نہیں ہے اسلئے یہ ہوٹل کا نہیں کھاتیں اپنا ساتھ لئے جاتیں ۔ ہوٹل کا صرف میں ہی چائے زہر مار کرسکتی ہوں بسکٹس کے ساتھ ۔

میرے سامان میں بھی میرے کپڑے ۔ جوتے ۔۔ چھتریاں ۔۔ ۔جیکٹس ،
پونیاں ۔۔ کیمرے ۔ ۔۔ تولیے ۔۔ شمپو ۔ ۔۔ ٹوتھ پیسٹ ۔ ۔۔ برش ۔۔ ۔
animated087.gif
اور کھانے کو چاکلیٹس ،
ابھی کل پھر کچھ یاد آیا تو رکھنا ہوگا کچھ نہ کچھ ،
 
Top