smartbook

محمدصابر

محفلین
computexمیںFreescale اور Qualcomm نے ایک نیا ARM پروسیسر بیسڈ کمپیوٹر متعارف کروایا ہے جوریگولر بیٹری کی مدد سے 8سے 15 گھنٹے تک کام کر سکتا ہے۔ اور لیپ ٹاپ سے تقریبا آدھی سے بھی کم قیمت پر دستیاب ہے۔ لینکس بیسڈ کمپیوٹر HDMIاور 3Dآؤٹ پٹ بھی دے سکتا ہے۔چونکہ یہ نیٹ بک سے چھوٹا ہے۔ اور سمارٹ فون سے بڑا ہے اس لئے اس سمارٹ بک کا نیا نام دیا گیا ہے۔
side800.jpg

ortho800.jpg


[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=MhRJDIP9nNI[/youtube]
تفصیل
 
Top