Siphonophorae قدرت کی ایک عجیب مخلوق!

arifkarim

معطل
Siphonophorae ایک سمندری تہہ میں رہنے والی مخلوق ہے جو پہلی نظر میں شاید کسی دوسری دنیا کی معلوم ہوگی، لیکن قریب سے مشاہدہ کرنے پر یہ پتا چلے گا کہ یہ درحقیقت ایک جسم و جان نہیں بلکہ بہت سارے چھوٹے چھوٹے جانداروں کی کالونی ہے۔ یہ جاندار قدرتی طور پر ایک کالونی کی صورت میں رہتے ہیں اور اس سے الگ نہیں ہو سکتے۔ جسکی وجہ سے اس قسم کے حیوانوں کی شکل و صورت اتنی عجیب و منفر ہوتی ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Siphonophore
عزیز امین
 
Top